ETV Bharat / state

رامبن: انتخاب کے پیش نظر تیاریاں مکمل - رامبن میں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل

جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات کے لیے گیارہ بلاکوں پر پولینگ عملہ سخت سیکورٹی انتظام کے ساتھ روانہ کیا گیا ہے۔

رام بن میں بلاک ڈیولپمنٹ انتخاب
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 4:35 AM IST

اس سے قبل رام بن ضلح الیکشن افسر ناظم ضیا خان نے انتخابات کے سلسلے میں مجسٹریٹ کی میٹنگ طلب کی۔ گیارہ بلاکوں میں گیارہ پولینگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ پورے ضلع میں متعدد وارڈوں میں 1150 ووٹر ہیں جن میں 353 خواتین پنچ اور سرپینچ ہیں۔

رام بن میں بلاک ڈیولپمنٹ انتخاب

ضلع رامبن کے گیارہ بلاکوں میں 43 امیدوار ہیں، جن میں سات بی جے پی پارٹی سے ہیں باقی آزاد امیدوار ہیں۔ ان بلاکوں میں بدھ کے روز ـ24 اکتوبر کو نو بجے سے ایک بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے۔ پولینگ ختم ہوتے ہی تین بجے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کی جائے گی۔ اس انتخاب کے نتائج بدھ کے روز ہی سامنے آئیں گے۔

سبھی جگہوں پر پولینگ پارٹیوں کے ساتھ ٹرانسپورٹ اور سیکورٹی سخت انتظام کیے گئے ہیں۔

Intro:Body:

uuu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.