ETV Bharat / state

ضلع رامبن کے میترہ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان بھیا نک ٹکر - Jammu

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کے میترہ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ہوئی بھیا نک ٹکر کی وجہ سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے.

ضلع رامبن کے میترہ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان بھیا نک ٹکر

author img

By

Published : Mar 15, 2021, 4:39 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق اتوار کی شام قریب 8 بجے رامبن کے میتراہ میں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان آمنےسامنے سے زور دار ٹکر ہونے کی وجہ سے تین لوگ شدید زخمی ہو گیے۔ مقامی رضاکاروں اور پولیس نے زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے دو شدید زخمیوں کو میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا۔

ضلع رامبن کے میترہ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان بھیا نک ٹکر

بتایا جارہا ہے کہ شدید زخمیوں میں میں ٹیچر کلیان سنگھ (35) ولد اوم کار سنگھ ساکن دھندراٹ رامبن پرتاب سنگھ (38) ولد کرشن لعل ساکن دھندراٹ رامبن شدید زخمی حالت میں جموں ریفر کر دیا ہے۔

جن میں دو کی حالت نازک ہونے کی صورت میں میڈیکل کالج جموں ریفر کیا گیا زخمیوں کی پہچان کلیان سنگھ ولد اومکار پرتاپ سنگھ ولد کرشن اورانکت سنگھ ولد بنسی لعل کے طور پر کی گئی ہے۔ ایک زخمی ضلع اسپتال رامبن میں زیر علاج ہے۔ رامبن پولیس نے زیر دفعات 278 337 سی آر پی سی معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.