راجوری: وادی میں رواں برس کی پہلی برف باری سے خطہ پیرپنچال کو وادی کےساتھ جوڑنےوالی واحد مغل شاہرہ بندہوگئی ہے۔ گزشہ شب موسم کی پھلی برف باری ہوئی، جس کے بعد یہ شاہراہ پوری طرح سے آمدو رفت کے لیے بند ہوگئی ہے۔ JK parts receive fresh snowfall
مزید پڑھیں:Mughal Road Opened for Traffic مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت بحال
ڈی ٹی آئی اعجاز مرذا نے بتایا کہ گزشتہ شب سے ہی ناساز گار موسم کے سبب مغل شاہرہ کو آمد و رفت کے لئے بند کرنے اعلان کیا گیا ہے۔ رواں برس کی پہلی برفباری کے بعد سڑک کو بند کردیا گیا۔ Mughal Road Closed After Fresh Snowfall