ETV Bharat / state

راجوری: سیاس کارکن قاتلانہ حملے میں زخمی - راجوری کی خبریں

جموں کشمیر سے خصوصی درجہ ہٹائے جانے کے بعد سے اب تک کئی سیاسی کارکن کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

Rajouri district
Rajouri district
author img

By

Published : Dec 16, 2020, 2:10 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع راجوری میں نا معلوم بندوق بردراروں نے ایک سیاسی کارکن کو گولی ماری، جس سے وہ زخمی ہو گیا۔

سرحدی ضلع راجوری کے درج، کوٹرانکہ دیہات میں گزشتہ شب 36 سالہ رنجیت سنگھ ولد پریم سنگھ کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق رنجیت سنگھ کو نامعلوم افراد نے انکے گھر کے باہر گولی ماری جس سے وہ زخمی ہو گئے۔

زخمی رنجیت سنگھ کو فوری طور پر قریبی طبی مرکز پہنچایا گیا جہاں سے انہیں جی ایم سی راجوری منتقل کیا گیا۔

اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

دریں اثناء، اس حملے کی سیاسی و سماجی تنظیموں نے مذمت کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.