ETV Bharat / state

GMC Rajouri Employees Union Election: نثار خان، جی ایم سی راجوری ایمپلائز یونین کے صدر منتخب

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 1:20 PM IST

سرحدی ضلع راجوری کے گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال سے وابستہ ملازمین نے نثار خان کو ایمپلائز فیڈریشن یونین کا صدر Nisar Khan Elected President GMC Rajouri Employees Union منتخب کیا۔

GMC Rajouri Employees Union: نثار خان، جی ایم سی راجوری ایمپلائز یونین کے صدر منتخب

گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) راجوری اور ایسوسی ایٹڈ اسپتالوں سے وابستہ ملازمین نے متفقہ طور ملازمین یونین تشکیل دیGMC Rajouri and Associated Hospitals۔ تشکیل دی گئی نئی یونین میں نثار خان کو جی ایم سی اینڈ اے ایچ GMC&AHمیڈیکل ملازمین فیڈریشن، راجوری کا صدر منتخب Nisar Khan Elected President GMC Rajouri Employees Union کیا گیا ہے۔

تشکیل دی گئی جدید باڈی میں تنویر چوہدری کو سینئر نائب صدر، انور چودھری سینئر کنوینر، رمن کمار نائب صدر، سکھا سدن نائب صدر، مشتاق خان سینئر ایڈوائزر، سجاد مرزا ایڈوائزر، ندیم میر جنرل سیکرٹری نامزد کیے گئے۔ اسکے علاوہ دیگر کئی دیگر افراد کو یونین کے مختلف ذمہ داریاں سونپی گئیں۔

نو منتخب یونین صدر نے جی ایم سی ملازمین کے مسائل کو حل کرنے اور انکی فلاح و بہبودی کے لیے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ’’نئی تشکیل دی گئی یونین، ملازمین اور انتظامیہ کے مابین پُل کی حیثیت سے کام کرے گی، جبکہ ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.