ETV Bharat / state

Bank Branch Closed in Rajouri: ملازمین کی کورونا رپورٹ مثبت، راجوری میں بینک عارضی طور بند - کورونا ٹیسٹ راجوری

سرحدی ضلع راجوری کے چندی مڑھ علاقے میں جموں وکشمیر بینک برانچ کے تین ملازمین کی کورونا رپورٹ مثبت Bank Employees Tested Positive in Rajouri آنے کے بعد برانچ کو عارضی طور بند Bank Branch Closed in Rajouri کر دیا گیا۔

ا
ا
author img

By

Published : Jan 21, 2022, 4:03 PM IST

ضلع راجوری میں محکمہ ہیلتھ کی جانب سے کورونا ٹیسٹنگ میں سرعت لائی جا رہی ہے Corona Testing in Rajouri۔ محکمہ صحت کی ٹیم نے تحصیل سورنکوٹ کے چندی مڑھ علاقے میں جہاں مین مارکیٹ میں کورونا ٹیسٹ کیے, وہیں ٹیم نے جموں کشمیر بینک کی شاخ بھی کورونا ٹیسٹ انجام دیے۔

بینک شاخ کے تین ملازمین کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد Bank Employees Tested Positive in Rajouri بینک کو عارضی طور بند کرنے کے احکامات صادر Bank Branch Closed in Rajouri کیے گئے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری حکمنامے کے مطابق اگلے احکامات صادر کیے جانے تک بینک شاخ بند رہے گی۔ وہیں مثبت پائے گئے عملہ کو قرنطینہ میں رہنے کی صلاح دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: Bank Employees Tested Positive : سوپور میں جے کے بینک برانچ احتیاطی طور بند

دریں اثناء، حکام کی جانب سے عوام سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.