ETV Bharat / state

Block Diwas in rajouri: ڈی سی راجوری کی بلاک دیوس میں شرکت

بلاک دیوس میں شامل مختلف محکمہ جات کے افسران نے عوام کو ان کے محکمہ جات کی جانب سے ضلع میں نافذ کی جانے والی متعدد اسکیموں اور پروگراموں کے بارے میں بھی آگاہ کیا Block Diwas in rajouriاور عوام سے ان اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے پر بھی زور دیا۔

DC Chairs Block diwas in Rajouri
DC Chairs Block diwas in Rajouri
author img

By

Published : Apr 26, 2022, 9:18 PM IST

سرحدی ضلع راجوری کے بلاک پنجگراین میں پبلک دربار (بلاک دیوس) کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ Block Diwas in rajouriبلاک دیوس میں ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری وکاس کنڈل کے علاوہ ضلع انتظامیہ سمیت مختلف محکمہ جات کے ملازمین و افسران نے شرکت کی۔ تقریب میں مختلف علاقہ جات سے آئے عوامی وفود، عوامی نمائندوں نے سڑکوں کی میکڈمائزیشن، سرکاری اداروں کی اپ گریڈیشن، سمیت مختلف مسائل سے حکام کو آگاہ کیا۔

ڈی سی راجوری کی بلاک دیوس میں شرکت

لوگوں کی جانب سے پردھان منتری آواس یوجنا (پی ایم اے وائی) کے تحت اہل اور افراد کو اسکیم کے دائرے میں شامل کرنے، کاکورہ سے کنیہاد تک سڑک کی تعمیر، کاکورہ میں ہیلتھ سینٹر کا قیام، سرحدی قلاقوں میں اضافی بنکروں کی منظوری سمیت متعدد مسائل سے حکام کو آگاہ کیا گیا۔ DC Chairs Block diwas in Rajouriاسکے علاوہ لوگوں نے بجلی کے ابتر نظام اور بلا خلل پانی کی فراہم کا بھی مطالبہ کیا۔

بلاک دیوس میں شامل مختلف محکمہ جات کے افسران نے عوام کو ان کے محکمہ جات کی جانب سے ضلع میں نافذ کی جانے والی متعدد اسکیموں اور پروگراموں کے بارے میں بھی آگاہ کیا اور عوام سے ان اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے پر بھی زور دیا۔ DC Chairs Block diwas in Rajouriانہوں نے تقریب کے دوران عوام کے سوالات کے جوابات بھی دئے۔ پانی کی قلت کے حوالہ سے افسران نے دعویٰ کیا کہ جلد ہی پنجگراں میں جل جیون مشن کے تحت 40 کروڑ روپے کی لاگت سے 06 اسکیموں پر کام شروع کیا جائے گا۔

ڈی ڈی سی راجوری نے افسران سے عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.