ETV Bharat / state

راجوری: گزشتہ روز کورونا پازیٹیو آنے والے تمام طلبہ نگیٹیو پائے گئے - urdu news

تحصیل انتظامیہ نے ان تمام 32 طلبہ کو سی سی سنٹ میں منتقل کردیا جس کے بعد ان کے دوبارہ ٹسٹ لیے گئے جس میں تمام طلبہ کی ٹسٹ رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔

گزشتہ روز کورونا پازٹیو آنےوالےتمام طلبہ نیگٹیو پائے گئے

author img

By

Published : Sep 30, 2021, 7:38 PM IST

گزشتہ روز راجوری کے تھنہ منڈی علاقہ میں ایک نجی اسکول میں کورونا کے ٹیسٹ لیے گئے تھے جس دوران 32 طلبہ کورونا پازیٹیو پائے گئے تھے۔ جس کے بعد علاقہ میں ایک بڑی ہلچل سی مچ گئی تھی اسی دوران والدین نے دوبارہ ٹسٹ کروائے تھے جو نیگٹیو پائے گئے۔

گزشتہ روز کورونا پازٹیو آنےوالےتمام طلبہ نیگٹیو پائے گئے

مگر پھربھی تحصیل انتظامیہ نے ان تمام 32طلبہ کو سی سی سنٹرمیں منتقل کردیا جس کےبعد ان کے دوبارہ ٹسٹ لیے گئے جس میں تمام طلبہ کی ٹسٹ رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔

جس کے بعد ان تمام بچوں کو اپنے اپنے گھروں میں جانے کی اجاذت دی گئی ہے وہیں ڈپٹی کمشنر راجوری نے ٹسٹوں کی غلط رپورٹ دینے پر نوڈل آفیسر تھنہ منڈی کو معطل کیا ہے اور معاملے کی مزید چھان بین جاری کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.