ETV Bharat / state

Religious Leaders Condemn Udaipur Killing: اُدے پور قتل معاملہ قابل مذمت، علماء کا ردعمل

راجستھان کے اُدے پور میں ایک شخص کے قتل کے بعد مسلم رہنماؤں نے اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔ Udaipur murder case

Udaipur murder case
اُدے پور قتل معاملے پر علماء کا ردعمل
author img

By

Published : Jun 29, 2022, 1:44 PM IST

اجمیر کے شہر قاضی توصیف صدیقی نے اس قتل کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مذہب میں تشدد کی تعلیم نہیں دی جاتی۔ انہوں نے کہا کہ ملزمین پولیس کی تحویل میں ہیں اور انہیں قانون کے تحت سخت سزا بھی دی جائے گی۔ قاضی توصیف صدیقی نے تمام مذاہب کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں امن برقرار رکھیں اور کسی بھی سوشل میڈیا پیغام سے گمراہ ہو کر اپنے جذبات کو بے قابو نہ ہونے دیں۔ Muslim Scholars Condemn Udaipur Murder Case

اُدے پور قتل معاملے پر علماء کا ردعمل

واضح رہے کہ اُدے پور شہر کے دھان منڈی تھانہ علاقے میں منگل کے روز دن دہاڑے ایک شخص کا قتل کر دیا گیا۔ واقعہ شہر کے مالداس اسٹریٹ علاقے میں پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مذکورہ شخص نے بی جے پی کی سابق قومی ترجمان نُپور شرما کے حق میں پوسٹ کی تھی حالانکہ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واردات آپسی رنجش کی وجہ سے انجام دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.