ETV Bharat / state

خواجہ کے دربار میں ریاستی وزیر داخلہ کی حاضری - خواجہ معین الدین حسن چشتی

ریاست راجستھان کے ریاستی وزیر داخلہ بھجن لال نے خواجہ معین الدین حسن چشتی کی دربار میں حاضری دی اور اپنے صوبہ میں امن امان اور خوشحالی و ترقی کی دعا مانگی۔

ریاستی وزیر داخلہ کی حاضری
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 1:38 PM IST

بھجن لال جاٹو نے درگاہ پر سادگی کے ساتھ چادر اور پھول پیش کیے جہاں انہوں نے اپنی کانگریس پارٹی کی مضبوطی اور ترقی کے ساتھ اپنے صوبے راجستھان میں خوشحالی اور ترقی کی دعا بھی مانگی

ریاستی وزیر داخلہ کی حاضری

بھجن لال کا کہنا ہے کہ خواجہ غریب نواز سے وہ بہت عقیدت رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ فرصت ملنے پر درگاہ پر حاضری لگانے پہنچ گئے۔

بھجن لال جاٹو نے درگاہ پر سادگی کے ساتھ چادر اور پھول پیش کیے جہاں انہوں نے اپنی کانگریس پارٹی کی مضبوطی اور ترقی کے ساتھ اپنے صوبے راجستھان میں خوشحالی اور ترقی کی دعا بھی مانگی

ریاستی وزیر داخلہ کی حاضری

بھجن لال کا کہنا ہے کہ خواجہ غریب نواز سے وہ بہت عقیدت رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ فرصت ملنے پر درگاہ پر حاضری لگانے پہنچ گئے۔

Intro:ریاست راجستھان میں ہوم سکیوریٹی ریاستی وزیر بھجن لال جاٹوں نے حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی دربار میں حاضری دی اور اپنے صوبہ میں امن امان کے ساتھ خوشحالی اور ترقی کی دعا مانگی, اس موقع پر انہوں نے خواجہ کے دربار میں چادر بھی پیش کی,
Body: سر پر عقیدت کی چادہ اور دل میں مرادوں کی دعا لیے صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں حاضری لگانے جاتے بھجن لال جاٹوں, یہ ہے
ریاست راجستھان میں ہوم سیکیورٹی ریاستی وزیر جو حضور غریب نواز میں بے حد عقیدت رکھتے ہیں, یہی وجہ ہے کہ انہوں نے خواجہ کے دربار میں سادگی سے پہنچ کر عقیدت کی چادر اور پھول پیش کیے, جہاں انہوں نے اپنی کانگریس پارٹی کی مجبو تی اور ترقی کے ساتھ اپنے صوبے راجستھان میں خوشحالی اور ترقی کی دعا بھی مانگی, وزن لال اور ان کے ساتھ آئے قریبی لوگوں کو خادم سید مقدس معنی نے دربار میں زیارت کرائی اور دستار بندی کر طبروق نظر کیا, درگاہ زیارت کے بعد بھجن لال نے خبر نفسو سے گفتگو میں بتایا کی راجستھان میں گہلوت حکومت کے ذریعہ پیش کئے گئے بجٹ کو عوام کے حق میں بہتر اور ‏ فائدہ مند بتایا اور کہاں کی راجستھان میں گہلوت حکومت عوام کو راحت پہنچانے کا بہترین عملی جامعہ پہنانے کا کام کر رہی ہے,

بیان, بھجن لال جاٹوں, ریاستی وزیر راجستھان,Conclusion:بھجن لال کے مطابق خواجہ غریب نواز میں انکی بہت قیدت ہے اور یہی وجہ ہے کہ فیصد ملتے ہیں دربار میں حاضری لگانے پہنچ گئے, جہاں انہوں نے ملک ہندوستان اور ریاست راجستھان میں امن و امان کے ساتھ خوشحالی اور ترقی کی دعا مانگیں,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.