ETV Bharat / state

سوئیوں کے کاروبار میں گراوٹ - عید

سویئاں عید کے لیے لازم و ملزوم کی حیثیت رکھتی ہیں لیکن اس بار ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں اس کی چاشنی میں کمی آگئی۔ عید کے موقع پر فروخت کی جانے والی سوئیوں کا کاروبار اس بار تعطل کا شکار رہا۔

سوئیوں کے کاروبار میں گراوٹ
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 9:39 AM IST

عید کے خاص تہوار کے موقع پر اگر دسترخوان پر سیوئیاں نہ ہوں تو یہ تہوار ادھورا رہتا ہے۔

سوئیوں کے کاروبار میں گراوٹ

یہ باہمی محبت و الفت اور خوشیاں بانٹنے کا تہوا ر ہے جہاں مہمان اپنے رشتے داروں کے گھر جاتے ہیں، اور عید کی سوئیوں کا لطف لیتے ہیں، تاہم گذشتہ برسوں کے برخلاف اس برس اسکا کاروبار تعطل کا شکار رہا۔

جے پور میں سوئیوں کے کاروبار سے وابستہ دکانداروں کے مطابق 120 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب یہ کاروبار انتہائی تعطل کا شکار ہے اور اسکی فروخت نھیں ہو رہی ہے۔

دکانداروں کے مطابق 120 برسوں میں پہلی بار اس طرح کی تعطلی کا سامنا کرنا پڑا ہے، مارکیٹ میں کاروبار بالکل ٹھپ پڑا ہے۔

Intro:خاندانی کاروبار کرنے والے مجھے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے

Body:جے پور. عید کا نام آئے اور سیویو کی بات نہ ہو ایسا نہیں ہو سکتا.. عید کے خاص تہوار کے روز سیویو کی الگ ہی بات ہوتی ہے.. اس لیے ہر آنے جانے والے مہمان کو سیویو جیسا ایک خاص کھانا بنا کر کھلایا جاتا ہے.. لیکن اگر بات کی جائے موجودہ وقت کی تو اس بار سوائیوں کا کاروبار کافی زیادہ کم ہوا ہے.. سوائیوں کا خاندانی پیسہ اخبار کی ہوئی دکانداروں کا کہنا ہے کہ کہ 120 سالوں میں اس بار پہلی بار ایسا ہوا ہے کی سوئیوں کی بکری کم ہوئی ہے... دکانداروں نے بتایا ہم سے قبل یہاں پر ہمارے والد یہاں پر کام کرتے تھے لیکن 120 سالوں کے درمیان پہلی بار اس طرح سے ماحول نظر آیا کہ کوئی بھی خریدنا نہیں چاہتا.... حالانکہ بازاروں میں صہیونیوں کی دکان بھی کافی زیادہ نظر آئی لیکن ان پر خریدنے والے کم ہی دیکھنے کو ملے..

Conclusion:کیا کہتے ہیں دکاندار

جے پور کے رام گنج بازار کے میں سوئیوں کے کاروباری نے بتایا کہ ہر سال سوئیوں کی ڈیمانڈ زیادہ ہوتی ہے لیکن اس بار کم ہے.. انہوں نے بتایا کہ ہمارے دکان جے پور کی سب سے پرانی دکان ہے..

بائٹ- سوئیوں کے دکاندار

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.