ETV Bharat / state

پوکھرن فیلڈ فائرنگ رینج میں آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ

بھارتی فوج کا جیسلمیر ضلع میں واقع پوکھرن فیلڈ فائرنگ رینج میں آکاش میزائل کے اپ گریڈ ورژن کا تجربہ کامیاب رہا۔ بھارتی فوج کی ساؤتھ ویسٹرن کمانڈ نے اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ معلومات فراہم کی۔

successful test of akash missile in Pokharan field firing range of Jaisalmer
پوکھران فیلڈ فائرنگ رینج میں آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ
author img

By

Published : Mar 26, 2021, 11:54 AM IST

فوجی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ منگل 23 مارچ کو جیسلمیر میں پوکھرن فیلڈ فائرنگ رینج پر کیا گیا جو ساؤتھ ویسٹرن کمانڈ کی فائرنگ کی سب سے بڑی رینج ہے۔

پوکھران فیلڈ فائرنگ رینج میں آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ

اس میزائل سسٹم کی مدد سے طیارے کو 30 کلومیٹر کے فاصلے اور 18000 میٹر اونچائی تک نشانہ لگایا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ آکاش میزائل لڑاکا جیٹ طیارے، کروز میزائلوں کے ساتھ ساتھ بیلسٹک میزائل کو غیر موثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.