ETV Bharat / state

اراکین اسمبلی کی کانگریس میں شمولیت کے بعد مایاوتی کا سخت ردعمل

بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی اپنے اراکین اسمبلی کی کانگریس میں شمولیت کے بعد کانگریس پر تیز و تند انداز میں حملہ آور ہوئیں۔ انہوں نے کانگریس کو دھوکہ باز پارٹی قرار دیا۔

author img

By

Published : Sep 17, 2019, 6:34 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:22 PM IST

چھ اراکین اسمبلی کی کانگریس میں شمولیت،

بی ایس پی کے چھ اراکین اسمبلی کے کانگریس میں شامل ہونے پر بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے ٹویٹ کر کے بی ایس پی کو دھوکہ باز پارٹی قرار دیا ہے۔ وہیں راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ اراکین اسمبلی بغیر کسی شرط کے کانگریس میں شامل ہوئے ہیں۔

چھ اراکین اسمبلی کی کانگریس میں شمولیت،
چھ اراکین اسمبلی کی کانگریس میں شمولیت،

بی ایس پی کے چھ اراکین اسمبلی کے کانگریس میں شامل ہونے پر بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ”راجستھان میں کانگریس پارٹی کی حکومت نے ایک بار پھر بی ایس پی کے اراکین اسمبلی کو توڑ کر غیر بھروسے مند اور دھوکہ باز پارٹی ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ یہ صریح غداری ہے جو دوبارہ اس وقت کیا گیا ہے جب بی ایس پی وہاں کانگریس کو باہر سے بغیر کسی شرط کے حمایت دے رہی تھی”۔

چھ اراکین اسمبلی کی کانگریس میں شمولیت،۔ویڈیو

بی ایس پی کے اراکین اسمبلی کے کانگریس میں شامل ہونے پر وزیراعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ ان کا ردعمل آنا فطری ہے۔ لیکن ان کو یہ سمجھنا ہوگا کہ کانگریس نے انہیں کوئی عہدے کا لالچ نہیں دیا ہے۔ انہوں نے حلقے کی ترقی کے لئے ایسا فیصلہ کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.