ETV Bharat / state

'کسی بھی ملک کے سربراہ آئیں توان کا استقبال کیا جانا چاہئے' - راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت

راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ ملک میں کسی بھی ملک کے سربراہ آئیں توان کا استقبال کیا جانا چاہئے۔

'کسی بھی ملک کے سربراہ آئیں توان کا استقبال کیا جانا چاہئے'

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 3:28 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:37 AM IST

گہلوت نے سنیچر کو ریاستی کانگریس کمیٹی دفتر میں نامہ نگاروں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ ٹرمپ آرہے ہیں، ان کااستقبال ہے۔

یہ بین الاقوامی تعلقات کی بات ہے کسی بھی ملک کے سربراہ کے آنے پر ان کا احترام ہمارا فرض ہے۔

گہلوت نے کہاکہ سیاسی دنیا میں کیسے تعلقات رہے، کیسے رہیں، تعلقات کیسے ٹوٹے یہ سب میں سمجھتاہوں۔ یہ معاملہ حکومت ہند کے دائرہ کار میں آتا ہے۔

مزید پڑھیں:جئے پور: سی اے اے مخالف احتجاج کے پچاس روز

لہذا اس معاملہ پر میرا تبصرہ کرنا مناسب نہیں ہے کیونکہ کوئی بھی ملک کے سربراہ آتے ہیں تو ان کا استقبال کرنا چاہئے، یہی میرا خیال ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.