ETV Bharat / state

'انعام دینے کا اعلان کیا تو جاتا ہے لیکن انعام دیا نہیں جاتا' - جئے پو

راجستھان کی دارالحکومت جئے پور میں تعزیہ داروں کو انتظامیہ کی جانب سے انعامات دینے کا اعلان ضرور کیا جاتا ہے لیکن ان کو گذشتہ چند برسوں سے آج تک انھیں انعامات نہیں دیے گئے۔

انعامات تقسیم کرنے کی عملی رسم ادا نہیں کی جارہی
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 11:05 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:14 AM IST

انتظامیہ کے اس عمل کے سبب تعزیہ دار کہیں نہ کہیں مایوس ضرور نظر آ رہے ہیں۔ یہ انعام تعزیہ میں اچھی سجاوٹ کرنے والے لوگوں کو شانتی سوسائٹی یا حکومت کی جانب سے دیے جاتے ہیں۔

تعزیہ داروں کے مطابق پہلے جب بھی انعام دینے کا اعلان کیا جاتا تھا تو انعام ضرور دیئے جاتے تھے لیکن اب انعام دینے کی رسم میں بھی کافی تاخیر کی جاتی ہے اس کے پیچھے آخر وجہ کیا ہے اس بارے میں انہیں کوئی علم نہیں ہے۔

انعامات تقسیم کرنے کی عملی رسم ادا نہیں کی جارہی

تعزیہ کمیٹی کے سیکریٹری مرزا اشفاق حسین نے بتایا کہ گزشتہ تین، چار برسوں میں تعزیہ بنانے والوں کو کوئی بھی انعام نہیں دیا گیا حالانکہ انھیں انعام دینے کا اعلان ضرور کیا جاتا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ انعامات کے درجات میں تقسیم تو کردیا جارہا ہے لیکن انعامات تقسیم کرنے کی عملی رسم ادا نہیں کی جارہی، پہلے دیوالی پر سجاوٹ کرنے والے اور محرم پر تعزیہ داروں دونوں کو انعام دیے جاتے تھے۔

Intro:ہر بار کیا جاتا ہے انعام دینے کا اعلان

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں نکالے جانے والے تعزیوں کو کو کو انتظامیہ میں کی جانب سے انعامات دینے کا اعلان ضرور کیا جاتا ہے لیکن ان کو گذشتہ کچھ برس سے آج تک انعامات نہیں دیے گئے.. اس وجہ سے تعزیہ دار کہیں نہ کہیں مایوس ضرور نظر آ رہے ہیں.. یہ انعام خوبصورت اور تعزیہ میں اچھی سجاوٹ کرنے والے لوگوں کو کو شانتی سوسائٹی یا حکومت کی جانب سے دیے جاتے ہیں... تعزیہ داروں کے مطابق پہلے جب بھی اعلان کیا جاتا تھا تو انعام ضرور دیئے جاتے تھے لیکن اب انعام دینے کی رسم بھی انتظامیہ کی جانب سے دی گئی ہے... تاجداروں کے مطابق اس کے پیچھے آخر وجہ کیا ہے اس بارے میں انہیں کوئی بھی معلومات نہیں ہے...

Conclusion:نہیں دیے جا رہے ہیں انعام

تعزیہ کمیٹی کے سیکرٹری مرزا اشفاق حسین نے بتایا کہ گزشتہ تین سے چار برسوں میں تعزیہ بنانے والوں کو کوئی بھی انعامات نہیں دیے جا رہا ہے حالانکہ انعام دینے کا اعلان ضرور کیا جاتا ہے.. انہوں نے کہا کہ انعامات کے درجے تو دے دیئے جاتے ہیں لیکن انعام نہیں دیے جا رہے.. انہوں نے بتایا کہ پہلے دیپاولی پر سجاوٹ کرنے والے اورتعزیہ دونوں کو انعام دیے جاتے تھے...

بائٹ- مرزا اشفاق حسین, سیکریٹری تعزیہ کمیٹی جےپور

محمد رضاءاللہ

جے پرو

6375339970
Last Updated : Sep 30, 2019, 5:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.