ETV Bharat / state

راجستھان وقف بورڈ کے کارگزار چیئرمین کی تردید - محمد یوسف

راجستھان وقف بورڈ کے کارگزار چیئرمین محمد یوسف نے راجستھان مسلم پریشد کے سربراہ یونس چوپدار کے خلاف عدالت میں مقدمہ کرنے کی بات کہی ہے۔

waqf
author img

By

Published : Mar 31, 2019, 12:06 AM IST


پریشد کی جانب سے وقف بورڈ کے کارگزار چیئرمین محمد یوسف پر ایک خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

اس کے ساتھ ہی ریاستی وزیراعلیٰ سے اس معاملے کی جانچ کرانے کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا۔

انہوں نے پریشد کے ذریعے عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو آڈیو کلپ پیش کی گئی ہے وہ میری نہیں ہے۔


پریشد کی جانب سے وقف بورڈ کے کارگزار چیئرمین محمد یوسف پر ایک خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

اس کے ساتھ ہی ریاستی وزیراعلیٰ سے اس معاملے کی جانچ کرانے کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا۔

انہوں نے پریشد کے ذریعے عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو آڈیو کلپ پیش کی گئی ہے وہ میری نہیں ہے۔

Intro:- گزشتہ دو روز قبل راجستان مسلم پریس کے سربراہ نے لگائے تھے پریس کانفرنس میں محمد یوسف پر الزام


Body:جے پور. میرے اوپر جتنے بھی الزام لگائے گئے ہیں وہ سبھی جھوٹے ہیں.. راجستھان مسلم پریشد کے سربراہ یونس چو پدار نے مجھے بد نام کرنے کی کوشش کی ہے.. اس لئے میں کورٹ میں جاؤنگا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرواؤ گا... یہ کہنا ہے ریاستی وقف بورڈ کے کارگزار صدر محمد یوسف کا ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران... یوسف کا کہنا ہے کہ میرے خلاف ایک بڑی سازش رچی جارہی ہے.. یہ سازش ریاستی مدرسہ بورڈ کی سابق چیئر مین مہرالنساء ٹاک رچ رہی ہے... ان کا کہنا ہے کہ یونس چوپدار میرے پاس کچھ ہی دنوں پہلے آئے تھے اور مجھے اور وقت بورڈ کے سیکریٹری کو دھمکی بھی دے کر گئے تھے.. جب میں ان کی دھمکی سے نہیں ڈرا تو انھوں نے مجھے بلیکمیل کرنا شروع کیا... آڈیو کے سوال پر انکا کہنا تھا کہ یہ آڈیو میرا نہیں ہے اور جس سے خواتین سے یہ بات کرنے کی بول رہے ہیں اس خواتین کو بھی کورٹ بلا کر میرے ساتھ انصاف کرے گا... انہوں نے سابق وزیر اعلی وسندھرا راجے سمیت اسمبلی اراکین اور حکومت کے نمائندوں نے بھی الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پہلے بھی مجھے بد نام کرنے کی سازش کی تھی لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہو پائے تھے...

ایکسکلوسیو انٹرویو محمد رضاء اللہ

جےپور

8852874057


Conclusion:یہ تھا معاملہ

جمعرات کے روز راجستان مسلم پریشد کے سربراہ یونس چوپدار نے پریس کانفرنس منعقد کر ایک خواتین کے ساتھ م ایک اوڈیو میڈیا کو دیا تھا.. جس میں چوپدار نے یہ الزام لگایا تھا کہ یہ جو شخص بات کر رہا ہے وہ اور کوئی نہیں بلکہ وقت بورڈ کے کارگزار صدر محمد یوسف ہیں.. اس کے علاوہ کئی اور الزامات بھی چوپدار نے صدر پر لگائے تھے..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.