ETV Bharat / state

راجستھان: پیرا ٹیچرز کا پانچویں روز بھی احتجاجی مظاہرہ

ریاست راجستھان میں مدرسہ پیرا ٹیچرز کا احتجاجی مظاہرہ مسلسل جاری ہے، یہ ٹیچرز اپنے مطالبہ کو لے کر سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 26, 2019, 3:29 PM IST

پیرا ٹیچرز کا پانچویں روز بھی احتجاجی مظاہرہ، متعلقہ تصویر

مختلف مقامات پر میونسپل صفائی ملازموں کی طرح اپنے کام کو انجام دے کر گہلوت حکومت کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

پیرا ٹیچرز کا پانچویں روز بھی احتجاجی مظاہرہ، متعلقہ ویڈیو

حکومت راجستھان میں 22 جولائی سے اپنے مطالبات کے ساتھ زمینی لڑائی لڑنے پر مجبور ہوئے مدرسہ پیرا ٹیچرز کا سخت مظاہرہ مسلسل پانچویں روز بھی جاری ہے۔

صوبے کے کئی شہروں میں یہ پیرا ٹیچرز اپنے۔ اپنے انداز میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔

راجستھان کی سڑکوں پر جھاڑو لگاتے یہ کوئی میونسیپل صفائی ملازم نہیں، بلکہ ملک کے طالب علم کا مستقبل کو روشن کرنے والے پیرا ٹیچرز ہیں۔

مظاہرین کا الزام ہے کہ گہلوت حکومت نے اگر جلد از جلد ان کے مطالبات کو تسلیم نہیں کیا تو 29 جولائی کو ریاست کے تمام پیرا ٹیچرز جےپور میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

ہاتھوں میں قلم کی جگہ جھاڑو اور مطالبے کی تختیاں لیے پیرا ٹیچرز کی یہ تحریک کب ختم ہوگی یہ تو معلوم نہیں، لیکن اتنا ضرور ہے کی راجستھان کے لاکھوں طلبا مدرسوں میں تالابندی سے تعلیم سے محروم ہوگئے ہیں، ایسے میں حکومت کو اپنا سخت رویہ بدل کر ان کے مطالبات پر توجہ دینا ہوگا۔

Intro:ریاست راجستھان میں مدرسہ پیرا ٹیچرز کا احتجاجی مظاہرہ مسلسل جاری ہے, یہ سب ٹیچر اپنے مطالبہ کو لے کر سڑکوں پر اتر آئے ہیں تو مختلف مقامات و پر میونسیپل صفائی ملازموں کی طرح اپنے کام کو انجام دے کر گہلوت حکومت کے خلاف سخت ناراضی کا مظاہرہ بھی کر رہے ہیں, Body:ریاستی حکومت راجستان میں بائیس جولائی سے اپنے مطالبو کے ساتھ زمینی لڑائی لڑنے پر مجبور ہوئے مدرسہ پیر ٹیچرز کا سخت مظاہرہ مسلسل پانچویں روز بھی جاری ہے, صوبے کے کئی شہروں میں احتجاج کا مظاہرہ پیر ٹیچرز اپنے اپنے انداز میں کر رہے ہیں, راجستھان کی سڑکوں پر جھاڑو لگاتے یہ کوئی میونسیپل صفائی ملازم نہیں بلکہ ملک کے طالب علم کا مستقبل کو روشن کرنے والے پیر ٹیچرز ہیں, مظاہرین کا الزام ہے کی گہلوت حکومت نے فورا ان کی عزت و وقار کے ساتھ ان کی باتوں کو تسلیم نہیں کیا تو 29 جولائی کو ریاست کے تمام پیر ٹیچرز جیپور میں احتجاجی مظاہرہ کو انجام دیں گے,

بیان, سورہ یہ بانو, پیرا ٹیچر

بیان, اعظم خان پٹھان, ریاستی صدر مدرسہ شکشا سہیوگی سنگھ, راجستھان
بیان, رحمت علی, پیرا ٹیچرConclusion: ہاتھوں میں قلم کی جگہ جھاڑو اور مطالبہ ہی تختیاں لیے پیر ٹیچرز کی یہ تحریک انصاف کی جنگ کب ختم ہوگی یہ تو پتہ نہیں لیکن اتنا ضرور ہے کی راجستھان کے لاکھوں طالب علم بچے مدرسوں میں تالابندی سے سخن تعلیم سے محروم ہوگئے ہیں ایسے میں حکومت کو اپنا سخت رویہ بدل کر توجہ دینا لازمی ہو گا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.