ETV Bharat / state

جے پور میں ہنر ہاٹ میلہ

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں مرکزی حکومت کی جانب سے ہنر ہاٹ میلے کا اہتمام کیا گیا۔

جے پور میں ہنر ہاٹ میلا
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 5:22 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:26 AM IST

یہ میلہ یکم ستمبر تک جے پور میں واقع جواہر کلا کیندر میں جاری رہے گا۔ اس میلے کو خاص نام 'مہارا ہنر ہاٹ' دیا گیا ہے۔ میلے میں بھارت کے الگ الگ کونے سے دکاندار پہنچے ہیں۔ میلے میں کی گئی خوبصورت سجاوٹ اپنے آپ میں ہی الگ سا ماحول پیش کر رہی ہے۔

جے پور میں ہنر ہاٹ میلا

میلے میں ہاتھ سے بنی ہوئی ہر چیز نظر آرہی ہے جس میں مشینوں کا استعمال بالکل بھی نہیں کیا گیا ہے۔ یہاں پر راجستھان کی ثقافت بھی نظر آ رہی ہے۔ میلے میں داخلہ صبح 11 بجے سے رات کو 10 بجے تک مفت رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز میلے کی افتتاح کرنے کے لیے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی جے پور آنے والے تھے لیکن سابق وزیر کا انتقال ہو جانے کی وجہ سے افتتاح بی جے پی کے مقامی رہنماؤں کی جانب سے کیا گیا۔

ایک خاتون کا کہنا ہے کہ 'میلے میں بہت زیادہ مزہ آ رہا ہے۔ لوگوں سے یہ درخواست کی ہے کہ وہ یہاں آئیں اور سامان خرید کر جائیں۔'

میلے میں مرکزی حکومت کی جانب سے اقلیتی طبقے کے لیے الگ الگ اسکمیز چلائی جا رہی ہیں۔

اخلاق خان نامی دکاندار کا کہنا ہے کہ 'یہاں پر ریسپانس کافی اچھا مل رہا ہے۔'

Intro:مرکزی حکومت کی جانب سے جے پور میں لگایا گیا ہے ہے ہنر ہاٹ میلا

Body:جے پور. ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں مرکزی حکومت کی جانب سے ہنر ہاٹ میلہ منعقد کیا گیا ہے... یہ میلا ایک اگست تک جے پور میں واقع جواہر کلا قندر میں چلے گا.. اس میلے کو خاص نام 'مہارا ہنر ہاٹ' دیا گیا ہیں.. میلے میں ہندوستان کے الگ الگ کونے سے دوکاندار یہاں پر پہنچے ہیں... میلے میں کی گئی خوبصورت سجاوٹ اپنے آپ میں ہی الگ ماحول بناتی ہوئی نظر آرہی ہے... میلے میں ہر وہ چیزیں ہاتھ سے بنی ہوئی نظر آرہی ہے جس میں مشینوں کا استعمال بالکل بھی نہیں کیا گیا ہوں.. یہاں پر راجستھان کی ثقافت بھی نظر آ رہی ہے.. میلے میں داخلہ صبح 11 بجے سے رات کو 10 بجے تک مفت رکھ گیا ہے.. واضح رہے کہ گزشتہ روز میلے کی افتتاح کرنے کے لئے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی جے پور آنے والے تھے لیکن سابق وزیر کا انتقال ہو جانے کی وجہ سے افتتاح بی جے پی کےمقامی رہنماؤں کی جانب سے اس میلے کا افتتاح کی گئی..

ہر چیز خریدے

یہاں پر خریداری کرنے کے لیے آئی خاتون کا کہنا ہے کہ میلے میں بہت زیادہ مزہ آ رہا ہے... انہوں نے لوگوں سے یہ درخواست کی ہے کی وہ یہاں پر آئے ہیں اور یہاں سے سامان لے کر جائیں.. ختم کر کہنا ہے کہ یہاں پرستی جیسی بھی موجود ہے کوئی بھی مہنگی چیز یہاں پر نظر نہیں آرہی ہے..

Conclusion:نظرآرہے پوسٹر

میلے میں مرکزی حکومت کی جانب سے سے اقلیتی طبقے اور دیگر طریقوں کے لئے چلائی جارہی اسکیم کے پشتو لگے ہوئے ہیں..

یہ کہتے ہیں دکاندار

دنیا سے ایوی دوکاندار اخلاق خان کا کہنا ہے کہ یہاں پر ریسپونس کافی اچھا مل رہا ہے.. خان کا کہنا ہے کہ ہمارا کام ہندی گراف کے سامان بنانا ہے..

بائٹ- سلونی, مقامی خاتون

بائٹ- اخلاق خان, دکاندار دہلی

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.