ETV Bharat / state

راجستھان: مدرسہ پیرا ٹیچرس نے کانگریس کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقات کی

راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچرس نے کانگریس پارٹی کی قومی صدر سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی کے نام ایک میموریڈم عمران پرتاب گڑھی کو پیش کیا گیا۔

مدرسہ پیرا ٹیچرس نے کانگریس کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقات کی

author img

By

Published : Jun 28, 2021, 12:58 PM IST

ریاست راجستھان کے مدرسوں میں ہندی، انگریزی سمیت دیگر مضمون پڑاھنے والے اساتذہ یعنی پیرا ٹیچرز آج قومی دارالحکومت دہلی پہنچے۔ راجستھان کے مدرسوں کے اساتذہ دہلی پہنچ کر کانگریس کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقات کی اور اپنی مطالبات کو ان کے سامنے رکھا۔

دراصل راجستھان حکومت کی جانب سے مدرسہ پیرا ٹیچرس کو کئی مرتبہ یہ بھروسہ دلایا گیا کہ ہم تمام مدرسہ پیرا ٹیچرز کو پرمانینٹ کر دیں گے، لیکن ایک طویل عرصہ مکمل ہونے کے باوجود پرمانینٹ نہیں کیا گیا۔

مدرسہ پیرا ٹیچرس نے کانگریس کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقات کی
مدرسہ پیرا ٹیچرس نے کانگریس کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقات کی

اس لئے آج یہ تمام پیرا ٹیچرز دہلی پہنچے اور یہاں پر کانگریس اقلیتی مورچہ کے قومی صدر عمران پرتاب گڑھی سے ملاقات کی اور اپنے مطالبات کو ان کے سامنے رکھا اور کہا کہ ہماری فریاد کو جلد سے جلد سنا جائے۔'

یہ بھی پڑھیں: راجستھان کے مدرسہ پیرا ٹیچرس کا تبادلہ کا مطالبہ

وہیں کانگریس پارٹی کی قومی صدر سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی کے نام ایک میموریڈم بھی عمران پرتاب گڑھی کو پیش کیا گیا۔

واضح رہے کہ ان تمام مدرسہ پیرا ٹیچرس کی جانب سے کئی مرتبہ ان اساتذہ کی جانب سے پرماننٹ کرنے کے مطالبات کو لے کر دارالحکومت جے پور سمیت پوری ریاست میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، لیکن ان کو ہر مرتبہ حکومت کی جانب سے یہ بھروسہ دلایا گیا کہ آپ کو پرمانینٹ کردیا جائے گا لیکن ابھی تک پرماننٹ نہیں کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.