ETV Bharat / state

Bal Gopal Yojana مکھیا منتری بال گوپال یوجنا کو دو کے بجائے چار دن نافذ کرنے کا مطالبہ

اجمیر ڈیری کے صدر رام چندر چودھری نے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے سامنے مکھیا منتری بال گوپال یوجنا کو دو کے بجائے چار دن کے لیے نافذ کرنے کے علاوہ مویشی پالنے والے خاندانوں کے نوجوانوں کو کامدھینو گائے یا بھینس مفت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ Bal Gopal Yojana

author img

By

Published : Dec 9, 2022, 8:37 PM IST

مکھیا منتری بال گوپال یوجنا کو دو کے بجائے چار دن نافذکرنے کا مطالبہ

اجمیر:راجستھان میں اجمیر ڈیری کے صدر رام چندر چودھری نے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے سامنے مکھیا منتری بال گوپال یوجنا کو دو کے بجائے چار دن کے لیے نافذ کرنے کے علاوہ مویشی پالنے والے خاندانوں کے نوجوانوں کو کامدھینو گائے یا بھینس مفت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔Rajasthan Govt Says Bal Gopal Yojana Now Four Day

مسٹر چودھری نے وزیراعلیٰ کو منریگا میں نوجوان مویشی پالنے والے کا نام شامل کرنے کے ساتھ ساتھ جانوروں کی بیمہ کے لیے ضلع وار حد کو ختم کرنا،جانوروں کے میلوں کا انعقاد اور بس اسٹانڈ اور ریلوے اسٹیشنوں پر سارس پارلر شروع کرنے جیسی تجاویز بھی پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں:Bharat Jodo Yatra ٹرانسجینڈر کمیونی نے بھارت جوڑو یاترا کا خیر مقدم کیا

انہوں نے بتایا کہ مسٹر گہلوت نے مویشی پالنے والوں کے مفاد میں حکومت کی طرف سے مثبت فیصلے کا یقین دلایا۔ میٹنگ میں ریاست کے مختلف اضلاع سے 70 سے زائد نمائندے موجود تھے۔Rajasthan Govt Says Bal Gopal Yojana Now Four Day

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.