ETV Bharat / state

'نیا قانون آئین کے خلاف' - شہریت ترمیمی قانون کے خلاف

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں آج مسلم برادری کی جانب سے ریاست کا اب تک کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کیا گیا۔

'نیا قانون آئین کے خلاف'
'نیا قانون آئین کے خلاف'
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 5:02 PM IST

یہ احتجاجی مظاہرہ جےپور کے ایم ڈی روڈ پر کیا گیا۔ اس مظاہرے میں شریک ہونے کے لیے جےپور ہی نہیں بلکہ الگ الگ مقامات سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ پہنچے۔

'نیا قانون آئین کے خلاف'

لوگوں نے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'ہمیں یہ نیا قانون کسی بھی صورتحال میں منظور نہیں ہے۔ کیونکہ اس قانون سے ملک تقسیم ہوگا اور جس قانون سے ہمارے ملک کو نقصان ہو وہ قانون ہمیں کسی بھی صورتحال میں منظور نہیں ہے۔'

پروگرام کے سربراہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے درمیان بتایا کہ 'یہ پروگرام مرکزی حکومت کے خلاف کیا جارہا ہے۔ کیونکہ جو شہریت ترمیمی قانون لایا گیا ہے وہ کسی بھی صورت میں ہمیں منظور نہیں ہے۔

واضح رہے کہ یہ پروگرام پہلے کربلا گراؤنڈ میں ہونے والا تھا۔ لیکن جگہ میں تبدیلی کرنے کے بعد اس پروگرام کو جے پور کے ایم ڈی روڈ پر رکھا گیا۔

اس مارچ میں ریاست کے وزیراعلی اشوک گہلوت اور ریاستی کانگریس حکومت کے تمام وزراء کے ساتھ ساتھ عوام ہزاروں کی تعداد میں موجود رہی۔

Intro:وزیراعظم مودی اور اور وزیرداخلہ امیت شاہ کے ساتھ ساتھ مرکزی حکومت کے خلاف کی جم کر نعرے بازی

ہزاروں کی تعداد میں عوام نے کی شرکت امن و امان کا دیا پیغام

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں آج مسلم برادری کی جانب سے ریاست راجستھان کا اب تک کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آج کیا گیا.. یہ احتجاجی مظاہرہ جےپور کے ایم ڈی روڈ پر کیا گیا... اس مظاہرے میں شریک ہونے کے  لئے جےپور ہی نہیں بلکہ الگ الگ جگہوں سے ہزاروں کی تعداد میں عوام یہاں پر پہنچی... یہ پروگرام صبح دس بجے شروع ہوا جو دوپہر تک مسلسل جاری رہا... اس پروگرام کے ختم ہونے کے بعد اجلاس کی تمام لوگ کانگریس جماعت دیگر جماعت جو اسے اسے قانون کے خلاف ایک مارچ سے نکال رہی ہے ان کے ساتھ شریک ہوگئے... اس مارچ میں ریاست کے وزیر وزیراعلی اشوک گہلوت سمیت ریاست کانگریس جماعت کے عہدیداران اور ریاستی کانگریس حکومت کے تمام وزیر کے ساتھ ساتھ عام عوام ہزاروں کی تعداد میں موجود رہی...

قانون کو واپس لینا

اس درمیان اس پروگرام کے سربراہ نے ایٹمی بھارت سے بات چیت کے درمیان بتایا کہ یہ جو پورا پروگرام ہے مرکزی حکومت کے خلاف کیا جارہا ہے کیوکی جو شہریت ترمیمی قانون لایا گیا ہے وہ کسی بھی صورت منظور نہیں ہے...

پولیس آئی سخت نظر
جےپور میں ہوئے اس پروگرام میں کسی طرح سے ماحول خراب نہیں ہوں اس لئے پولیس نے ایک روز قبل انتظام سخت کر لیے تھے.. ایم ڈی روڈ اور اس کے آس پاس کے علاقے میں 10 ہزار سے زیادہ پولیس کے جوانوں کی ڈیوٹی لگائی گئی تھی... وہی آر ایس سی کے جوان, ایس ٹی ایف فورس اور دیگر بٹالین بھی یہاں پر تعینات نظر آئی... وہی ڈرون کیمرے سے بھی پورے پروگرام کی اور آس پاس کے علاقوں کی نگرانی بھی کی گئی...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.