ETV Bharat / state

اجمیر: محرم کی جلوس پر پابندی عائد - Prohibition on Muharram processions

اجمیر میں کورونا وائرس کی وجہ سے مسلم علاقوں میں محرم الحرام کا جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، اس لئے عقیدت مند اپنے گھروں میں ہی تمام رسومات ادا کریں۔

اجمیر: محرم کی جلوس پر پابندی عائد
اجمیر: محرم کی جلوس پر پابندی عائد
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 5:31 PM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر شریف میں اس مرتبہ محرم الحرام کے جلوس پر پابندی عائد کر دی گئی اور ضلع انتظامیہ کے جانب سے مسلم علاقے کے ذمہ داران کے ساتھ درگاہ پولیس اسٹیشن پر ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔

ویڈیو

جس میں انتظامیہ نے واضح طور پر کہا کہ ”اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے مسلم علاقوں میں محرم کا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے، اس لئے عقیدت مند اپنے گھروں میں ہی تمام رسومات ادا کریں۔

وہیں مسلم ذمہ داران کا مطالبہ تھا کہ ضلع پولیس چاہے تو کورونا وائرس کے درمیان سرکاری گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے کچھ عقیدت مندوں کو اجازت دے کر محرم الحرام کی رسم ادا کروا سکتی ہے۔

غور طلب ہیں کہ اجمیر شریف درگاہ اور مسلم علاقے میں محرم الحرام کا چاند دکھائی دینے کے ساتھ ہی حضرت امام حسینؓ اور کربلا کے ذکر کا آغاز ہو جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.