ETV Bharat / state

Russia-Ukraine Crisis: یوکرین میں پھنسے طلبا کی سلامتی کے لیے درگاہ میں دعا کا اہتمام - راجستھان خبر

ریاست راجستھان کے ضلع ناگور میں یورکین میں پھنسے بھارتی طلبا کی سلامتی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ ناگور میں واقع حضرت صوفی حمید الدین ناگوریؒ کی درگاہ میں دعائیہ محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور دنیا میں امن وسلامتی کے لیے دیا کی۔Prayers Offered at Shrine for Safe Return of Indian Students Stuck in Ukraine

دعا کا اہتمام
دعا کا اہتمام
author img

By

Published : Feb 27, 2022, 1:33 PM IST

عالمی برادی کی نگاہیں روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ پر مرکوز ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان ہورہی جنگ کی خوفناک تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں جس سے حالات کی سنگینی کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

اس کے علاوہ یوکرین کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بھارتی طلبہ کے پھنسے ہونے اور حکومت سے امدادا کی فریاد بھی کی بھی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ Prayers Offered at Shrine for Safe Return of Indian Students Stuck in Ukraine

دعا کا اہتمام

ریاست راجستھان کے ضلع ناگور میں آج یورکین میں پھنسے بھارتی طلبا کی سلامتی کے لئے دعائیں مانگی گئیں۔

ناگور میں واقع حضرت صوفی حمید الدین ناگوریؒ کی درگاہ میں دعائیہ محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ اور دنیا میں امن وسلامتی کے لئے دعائیں مانگی گئیں۔

مزید پڑھیں:

Russia Ukraine War: یوکرین میں پھنسے بچوں کے والدین نے حکومت ہند کو بھیجا میمورنڈم

درگاہ کمیٹی کے عہدیداران نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں بڑے پیمانے پر لوگوں کی جانیں جارہی ہیں۔ لہذا دنوں ملکوں کے حکومت کو چاہیے کہ باہمی طور پر مذاکرات کے ذریعہ معاملے کا حل نکالیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.