ETV Bharat / state

جے پور: منشیات کے خلاف پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی مہم - دارالحکومت جے پور میں ایک دوڑ ہوئی

منشیات کے خلاف آج دارالحکومت جے پور میں ایک دوڑ کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔

Popular Front of India organizes anti-drug marathon
جے پور: منشیات کے خلاف پاپولر فرنٹ آف انڈیا انڈیا مہم
author img

By

Published : Nov 14, 2021, 4:23 PM IST

پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کی جانب سے منشیات کے خلاف آج دارالحکومت جے پور میں ایک دوڑ ہوئی، یہ جے پور میں واقع ہوا محل سے روانہ ہوئی۔

جے پور: منشیات کے خلاف پاپولر فرنٹ آف انڈیا انڈیا مہم

اس دوڑ میں کثیر تعداد میں عہدیداران، کارکنان سمیت دیگر لوگ شامل ہوئے۔ دوڑ میں شامل تمام لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں نشے کے خلاف نعرے لکھے ہوئے تختیاں بھی اٹھا رکھی تھیں۔ وہیں جی پور علاقے میں اجلاس بھی ہوا۔

اس موقع پر پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ذمہ داروں نے کہا کہ منشیات کا خاتمہ ہی ہماری برادری کے مستقبل کو ایک نئی زندگی دے سکتا ہے۔ سبھی لوگوں کو نشہ سے سختی سے پرہیز کرنا چاہیے۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ریاستی صدر آصف خان نے کہا کہ ہم لوگوں کی جانب سے 15 روزہ ایک مہم ہر روز چلائی جاتی ہے۔ اسی مہم کے تحت آج اس دوڑ کا اہتمام کیا گیا۔'

یہ بھی پڑھیں: جے پور میں بم نما چیز ملنے سے افراتفری

انہوں نے بتایا کہ اب 30 نومبر تک یہ پروگرام لوگوں کی جانب سے منعقد کیے جاتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.