ETV Bharat / state

راجستھان حج ہاؤس میں عازمین اور ان کے رشتے دار پریشان - راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع ریاستی حج ہاؤس میں عازمین حج کے لیے کوئی انتظامات نہیں کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

راجستھان حج ہاؤس میں عازمین اور ان کے رشتے دار پریشان
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 8:12 PM IST

حج ہاؤس میں جانور گھوم رہے ہیں اور عازمین حج کے ساتھ آنے والے لوگوں کے لیے قیام کا کوئی انتظامیہ نہیں کیا گیا ہے۔

راجستھان حج ہاؤس میں عازمین اور ان کے رشتے دار پریشان

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سکریٹری حاجی نظام الدین نے ریاستی حج کمیٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'یہاں پر رات کے وقت جانور جمع ہو رہے ہیں جس سے عازمین حج کے رشتے داروں کو پریشانی ہو رہی ہے۔'

Intro:حج ویلفیئر سوسائٹی نے لگایا ریاستی حج کمیٹی پر الزام

Body:جےپور. کبھی عازمین حج کی بسوں پر حملہ ہو رہا ہے.. تو کبھی حج ہاؤس میں جانور گھومتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں.. کچھ ایسا ہی منظر نظر آرہا ہے دارالحکومت جے پور میں واقع حج ہاؤس میں... یہاں پر عازمین حج کو روانہ کرنے کے لئے کثیر تعداد میں ان کے رشتے دار پہنچ رہے ہیں لیکن یہاں انتظامات ریاستی حج کمیٹی کی پول رہے ہیں... حج ہاؤس میں بد انتظامات کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کے گزشتہ 2 روز قبل ایک پول گیا تھا اس پول کو ایک دن پورا ہوجانے کے باوجود صحیح نہیں کیا گیا... وہی رات کے وقت حج ہاؤس میں جانور بھی جمع ہوتے نظر آرہے ہیں...

بات کرنے کا وقت نہیں

پورے معاملے کے بعد ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے ریاستی حج کمیٹی کے صدر امین خان پٹھان سے بات کرنی چاہی لیکن انہوں نے فون تک نہیں اٹھایا...

Conclusion:لگایا الزام

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین نے ریاستی حج کمیٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر رات کے وقت جانور جمع ہورہے ہیں جو حج عازمین کے رشتہ داروں کو نقصان پہنچا رہے ہیں.. انہوں نے کہا کہ جانور سوئے ہوئے حجاج کے رشتہ داروں پر پیشاب کر رہے ہے.. ان کا کہنا ہے کہ بس پر حملہ ہونے کے بعد پولیس سیکورٹی مہیا کروائی گئی ہے اگر پہلے ہی یہ سکریٹری مہیا کروائی جاتی تو آج یہ دن دیکھنا نہیں پڑتا...

بائٹ- حاجی نظام الدین, جنرل سیکرٹری حج ویلفیئر سوسائٹی

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.