ETV Bharat / state

نیشنل ہیلتھ مہم کے تحت پی ایف آئی کا مختلف مقامات پر پروگرامز کا اعلان - دارالحکومت جے پور

دارالحکومت جے پور میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے 30 نومبر تک روزانہ مختلف جگہوں پروگرام منعقد کئے جائیں گے

پی ایف آئی کی جانب سے 30 نومبر تک الگ الگ طرح کے پروگرام ہونگے

author img

By

Published : Nov 14, 2021, 10:29 PM IST

جے پور: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی قومی سکریٹری محمد ثاقب نے دارالحکومت جے پور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے 30 نومبر تک روزانہ مختلف جگہوں پر پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ خاص پروگرام ہماری خاص مہم 'نیشنل ہیلتھ مہم' کے تحت منعقد کیے جائیں گے۔

پی ایف آئی کی جانب سے 30 نومبر تک الگ الگ طرح کے پروگرام ہونگے

انہوں نے مزید معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری اس مہم کے تحت نوجوانوں کو صحت مند کرنا، مارشل آرٹس سکھانا، کنفو کراٹے کی ٹریننگ دینا۔

انہوں نے کہا کہ بچیوں کے لیے الگ سے پروگرامز کا اہتمام کیا جائے گا، بچیوں کو ٹریننگ دی جائے گی کہ وہ خود کی حفاظت کس طرح سے کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ آج بچیوں کے لیے ملک میں کیسا ماحول ہو رہا ہے یہ ہم سب لوگوں کے درمیان ہیں اس لیے بچیاں اپنی حفاظت کیسے کرے اس بارے میں ہم لوگ انہیں بتائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: جے پور: منشیات کے خلاف پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی مہم

انہوں نے بتایا کہ ہمارے اس خاص مہم کا آغاز آج بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں دوڑ کے ساتھ کر دیا گیا ہے، ہماری یہ مہم پورے بھارت میں چلائی جائے گی، 30 نومبر تک ہم اسی طرح سے جاری رہے گی۔'

انہوں نے بتایا کہ ہماری اس مہم کے پیچھے مقصد نوجوانوں کو صحت یاب کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.