ETV Bharat / state

پیرا ٹیچر کا احتجاج

مدرسہ پیرا ٹیچر تنظیم کے ذمہ داروں نے کہا کہ تنخواہ میں اضافے نہ ہونے کی وجہ سے وہ لوگ پیر سے احتجاج کرنے جارہے ہیں۔

تنخواہوں میں اضافے کے پیش نظر پیرا ٹیچر کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 3:12 PM IST

ریاست راجستھان کے مدرسہ پیرا ٹیچرز پیر سے احتجاجاً مدرسہ نہیں جائیں گے، یہ اعلان پیرا ٹیچر تنظیم کے ذمہ داروں کی جانب سے کیا گیا ہے۔

تنخواہوں میں اضافے کے پیش نظر پیرا ٹیچر کا احتجاج

اطلاع کے مطابق 22 جولائی سے 28 جولائی تک ریاست کے تمام پیرا ٹیچرس اپنے اپنے ضلع ہیڈکوارٹر پر اقلیتی دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کریں گے، اور اگر ان کے مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ 29 جولائی کو دارالحکومت جے پور کی جانب کوچ کریں گے۔

تنظیم کے عہدیدران نے ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ ریاستی کانگریس حکومت ان کا حق تلفی کررہی ہے۔

انہوں نے کاہ کہ ہمیں انتخابی منشور میں مستقل کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا، لیکن آج تک وہ زیر التوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ میں بھی امیدیں تھیں لیکن اس میں بھی کوئی اعلان نہیں ہونے سے ہم اب حکومت کو اپنی طاقت دکھا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ راجستھان میں کانگریس حکومت بننے کے بعد سے ہی پیرا ٹیچر مسلسل احتجاج کررہے۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت انہیں مستقل کرے، یا پھر تنخواہ میں اضافہ کرے۔

دوسری جانب ریاست میں حکومت کی جانب سے کسی طرح سے کوئی بھی سنوائی نہ ہونے کی وجہ سے کچھ مدارس میں تالے لگے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ریاست میں تقریباً سات ہزار کے قریب مدرسہ ہے، جس میں تین ہزار کے قریب پیرا ٹیچر ان میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

پیرا ٹیچرز کو حکومت سات ہزار دوسو سے نو ہزار دوسو روپے تنخواہ دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے انتخابی منشور میں بھی وعدہ کیا تھا ان کو مستقل کیا جائے گا، لیکن ایک کمیٹی بنانے کے علاوہ ابھی تک کچھ بھی نہیں ہوا۔

Intro:حکومت کی جانب سے نہیں کی جارہی کسی طرح سے کوئی بھی سنوائی

ووٹ ایک میں وائس اور کیا ہوا ہے اور ایک بنا کسی وائس اور کا ویڈیو ہیں..

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے مدرسہ پیرا ٹیچرز بروز پیر سے چھٹی پر رہیں گے... یہ اعلان پیرا ٹیچر تنظیم کے ذمہ داروں کی جانب سے کیا گیا ہے.. اعلان کے مطابق 22 جولائی سے 28 جولائی تک ریاست کے تمام پیرا ٹیچرس اپنے اپنے ضلع ہیڈکوارٹر پر اقلیتی دفتر کے باہر دھرنا دیں گے اور 29 جولائی کو دارالحکومت جے پور کی جانب کوچ کریں گے.. تنظیم کے عہدےدران لوگو نے پریس بیان جاری کر بتایا کہ ریاستی کانگریس حکومت ان پر کافی زیادہ ظلم کر رہی ہے... ہمیں انتخابی منشور میں پرمانینٹ کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن آج تک ہمیں پرمانینٹ نہیں کیا گیا.. بجٹ میں کافی زیادہ امید تھی لیکن کسی طرح سے کوئی اعلان نہیں ہونے سے ہم اب حکومت کو اپنی طاقت دکھا رہے ہیں.. واضح رہے کہ جب سے ریاست راجستھان میں کانگریس حکومت بنی ہے تب سے پیرا ٹیچر مسلسل احتجاج کر رہے ہیں اور درخواست حکومت سے کر رہے کہ ہم لوگوں کو پرمانینٹ کیا جائے یا پھر ہماری تنخواہ میں اضافہ کیا جائے.. وہی ریاست کے کچھ مدرسوں میں تو گزشتہ کافی روز سے تالے لگے ہوئے ہیں..

Conclusion:ایک نظر
ریاست میں 7 ہزار کے قریب مدرسہ ہے

تین ہزار کے قریب پیرا ٹیچر ان میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں
پیرا ٹیچرس کو 7200 لے کر 9200 روپے ے تنخواہ دی جا رہی ہے

گزشتہ دس سے پندرہ سالوں سے مسلسل اپنی خدمات کو مدرسوں میں انجام دے رہے ہیں

حکومت نے انتخابی منشور میں وعدہ کیا تھا ان کو پرمانینٹ کیا جائے گا لیکن ایک کمیٹی بتا بنا کر اب تک کوئی بھی خیر خبر نہیں لی..

بائٹ- الیاس دین, مدرسہ پیرا ٹیچر

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.