ETV Bharat / state

جئے پور: مدرسہ پیرا ٹیچرز کا احتجاج - Protest in Jaipur

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں ہندی، انگریزی اور ریاضی مضمون کے اساتذہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

پیرا ٹیچر کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 5:29 PM IST

اس سے قبل پیرا ٹیچرز گورنمنٹ ہاسٹل میں جمع ہوئے اور مختلف راستوں سے گزر کر 22 گودام تک پیدل مارچ کیا، اس دوران اساتذہ نے حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی، ریلی میں شامل مدرسہ پیرا ٹیچرز نے اپنے ہاتھوں میں حکومت کے خلاف تختیاں بھی لے رکھی کی۔

ان اساذتہ کی مانگ ہے کہ حکومت انہیں مستقل طور پر تقرر کرے۔ میڈا سے بات چیت کرتے ہوئے پیرا ٹیچر تنظیم کے رکن رحمت علی شیخ نے کہا کہ وہ گزشتہ پندرہ سے بیس سالوں سے کام کر رہے ہیں۔ لیکن انہیں اب تک مستقل نہیں کیا گیا ہے۔

پیرا ٹیچر کا احتجاج

اس دوران انہوں نے کہا کہ وہ ریاستی حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ انہیں جلد از جلد مستقل کیا جائے۔ شیخ نے یہ بھی کہا کہ وہ حکومت کے لیے نہایت ہی کم تنخواہ میں بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں۔

راجستان مدرسہ پیرا ٹیچر تنظیم کے سربرہ اعظم خان پٹھان نے کہا کہ اس بار انہیں امید ہے کہ حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے بجٹ میں ان کا خاص خیال رکھا جائے گا۔

انہوں نے حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت ان کے تئیں سنجیدہ نہیں ہوتی ہے تو آنے والے وقت میں مدرسہ پیرا ٹیچرس کی جانب سے ایک زبردست احتجاج کیا جائے گا۔

Intro:ریاست بھر کے مدرسوں کے پیرا ٹیچر پر ٹیچر ہوئے شامل

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان کے مدرسوں میں ہندی انگریزی اور دیگر سبجیکٹ کی تعلیم بچوں کو دینے والے مدرسہ پیرا ٹیچر نے آج دارالحکومت جے پور میں احتجاج کیا... سب سے پہلے پیراٹیچر گورنمنٹ ہاسٹل پر جمع ہوئے.. یہاں سے جلوس کی شکل میں الگ الگ راستوں سے ہوتے ہوئے 22گودام تک ریلی نکالی... 22گودام پہنچ کر حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی.. ریلی میں شامل پیرا ٹیچر نے اپنے ہاتھوں میں حکومت کے خلاف تختیاں بھی لے رکھی کی...

پرماننٹ کیا جائے
پیرا ٹیچر تنظیم کے رحمت علی شیخ نے بتایا کہ ہم گزشتہ پندرہ سے بیس سالوں سے کام کر رہے ہیں لیکن ہمیں پرماننٹ نہیں کیا جا رہا ہم حکومت سے ایک درخواست کرتے ہیں کہ میں جلد سے جلد پرمانینٹ کیا جائے... شیخ نے بتایا گیا کہ ہم حکومت کے لیے لیے کافی کم تنخواہ میں اپنے تینوں بچوں کو تعلیم یافتہ کر رہے ہیں.. وہی راجستان مدرسہ پیرا ٹیچر تنظیم کے سربرا اعظم خان پٹھان نے بتائے گی ہمیں حکومتی بجٹ سے کافی زیادہ امید ہے اگر حکومت ہمارا خیال نہیں رکھتی ہے اس بجٹ میں تو آنے والے وقت میں بڑا احتجاج حکومت کو دیکھنے کو مل سکتا ہے...

1. بائٹ- رحمت علی شیخ, پیرا ٹیچر یونین

2. بائٹ- اعظم خان پٹھان, سربرا مدرسہ پیرا ٹیچر یونین

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:ہماری مانگ جائز
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.