ETV Bharat / state

خواتین کا دھرنا تیسرے دن بھی جاری

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جےپور میں شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کے خلاف خواتین کا غیرمعینہ مدت کے لئے دھرنا آج تیسرے دن بھی جاری رہا۔

خواتین کا دھرنا تیسرے دن بھی جاری
خواتین کا دھرنا تیسرے دن بھی جاری
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 1:23 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:26 PM IST

جے پور کے شہید یادگار پر سی اے اے کے خلاف خواتین جمعہ کو یہ دھرنا شروع کیا۔

مظاہرین خواتین سی اے اے کو واپس لینے اور قومی شہریت رجسٹر(این آر سی ) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) نہ لانے کا مطالبہ کررہی ہیں۔

مظاہرین خواتین رات میں بھی جائے وقوع پر ڈٹی رہیں۔ دن میں خواتین مظاہرین کی تعدا بڑھ جاتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ 'مرکزی حکومت سی اے اے کو جلد بازی میں لائی ہے جسے واپس لینا چاہیے۔'

Intro:Body:

shaaaaad 

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.