ETV Bharat / state

سوائی مادھو پور: پیسے کے لین دین میں ایک شخص کا قتل - گوتم کی لاش کشالی در کے جنگلات میں ملنے سے علاقے میں سنسنی کا ماحول

سوائی مادھو پور کے رام سنگھ پورہ کے رہائشی پجاری راجیش گوتم کی لاش کشالی در کے جنگلات میں ملنے سے علاقے میں سنسنی کا ماحول ہے۔

پیسے کے لین دین میں ایک شخص کا قتل
پیسے کے لین دین میں ایک شخص کا قتل
author img

By

Published : Jun 19, 2021, 2:07 PM IST

راجستھان میں ضلع سوائی مادھو پور کے رام سنگھ پورہ کے رہائشی پجاری راجیش گوتم کی لاش کشالی در کے جنگلات میں ملنے سے علاقے میں سنسنی کا ماحول ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ متوفی نے گاؤں کے ہی ایک شخص سے کچھ رقم قرض لیا تھا، جس کے بعد اس نے گزشتہ روز اس سے پیسے کا مطالبہ کیا اور نہیں دینے پر مقتول راجیش گوتم کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔

ویڈیو

لواحقین کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ جن سے راجیش نے رقم لی تھی وہ راجیش گوتم کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے اور قتل کردیا۔

مقامی لوگوں کی اطلاع پر لواحقین اور کوتوالی پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور لاش کو قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.