ETV Bharat / state

راجستھان میں پیرا ٹیچرس کا مظاہرہ - احتجاج

راجستھان میں پیرا ٹیچرز نے مظاہرہ کرکے اپنی نوکری کومستقل کرنے کا حکومت سےمطالبہ کیا۔

راجستھان میں پیرا ٹیچرس کا مظاہرہ
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 5:52 PM IST

راجستھان میں مرد و خواتین پیرا ٹیچرس پرماننٹ بحالی کے لیے ریاستی حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے ہمارے پاس بھی وہ تمام ڈگریاں ہیں جو سرکاری ٹیچرس کو دستیاب ہیں۔

راجستھان میں پیرا ٹیچرس کا مظاہرہ
راجستھان میں پیرا ٹیچرس کا مظاہرہ

الگ الگ ضلعوں میں ٹیچرس مختلف طریقوں سے اپنی بحالی کو لیکر احتجاج کر رہے ہیں۔

کہیں خواتین پیرا ٹیچرس قرآن کی تلاوت کر کے اپنا مظاہرہ کر رہی ہیں، تو کہیں مرد پیرا ٹیچرس اپنے کپڑے اتار کر اور بھیک مانگ حکومت کے لیے چندہ جمع کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راجستھان میں پیرا ٹیچرس کا مظاہرہ

ایسا ہی کچھ منظر راجستھان میں دیکھنے کو ملا۔ وہاں مدرسوں میں پڑھانے والے پیرا ٹیچرس 22 جولائی سے ہی مدرسوں پر تالا چڑھا دیا ہے۔

آج ریاستی مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر پیرا ٹیچرس نے احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے پرماننٹ بحالی کی مانگ کی۔

پیرا ٹیچرس تنظیم کی جانب سے کہا گیا کہ اگر ہمارا مطالبہ پورا نہیں کیا گیا تو 29 جولائی کو ہم لوگ دارالحکومت جئے پور جا کر احتجاج کریں گے۔

پیرا ٹیچرس صدر ندیم صدیقی کا کہنا ہے کہ آج ہمیں تین روز ہو چکے ہیں مظاہرہ کرتے ہوئے، لیکن ہماری مانگوں کو سننے کوئی حکومت کا نمائندہ نہیں آیا ہے۔ اس سے حکومت کا اصلی چہرہ سامنے آرہا ہے۔

Intro:حکومت سے کی جارہی ہے پرمانینٹ کرنے کی درخواست

Body:جے پور. کہیں پر خواتین پیرا ٹیچر قرآن کی تلاوت کر رہی ہیں تو کہیں پر مرد پیرا ٹیچر کپڑے اتار کر احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کر رہے ہیں... کہیں پر پیرا ٹیچر عوام سے بھیک مانگ کر حکومت کے لیے چندا جمع کیا جا رہا ہے.. کچھ ایسا ہی منظر نظر آرہا ہے ریاست راجستھان میں ان دنوں... راجستھان کے مدرسوں میں پٹھانے والے پیرا ٹیچر حکومت سے ناراض چل رہے ہیں اس وجہ سے انہوں نے 22 جولائی سے ہی مدرسوں پر تالے لگا دیے ہیں.. ریاست کے تمام مدرسہ پیر ٹیچر الگ الگ طریقے سے احتجاج کر رہے ہیں... دارالحکومت جے پور میں آج ریاستی مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر پیرا ٹیچرس نے دھرنا دیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے یے پرماننٹ کرنے کی درخواست کی... پیرا ٹیچر تنظیم کی جانب سے 29 جولائی کو دارالحکومت جے پور کوچ کرنے کی چیتاونی بھی دی جا چکی ہے...

Conclusion:خاتون ٹیچر کا کہنا ہے کہ ہم دوسرے اساتذہ کی طرح ہی ایم اے, بی ایڈ کئے ہوئے ہیں تو ہمیں وہ تمام سہولیات ملنی چاہیے جو دوسرے اساتذہ کو مل رہی ہے... ان کا کہنا ہے کہ ہمیں ہر وعدہ کیا جاتا ہے لیکن اس وعدے کو عملی جامہ نہیں پہنایا جاتا... جے پور پیرا ٹیچر صدر ندیم صدیقی کا کہنا ہے کہ آج ہمیں تین روز ہو چکے ہیں دھرنا دیے ہوئے لیکن حکومت نے کسی بھی نمائندے کو بات چیت کے لیے نہیں بھیجا ہے اس اب طور پر حکومت کا جو اصلی چہرہ ہیں وہ سامنے آ رہا ہے..

بائٹ- ندیم صدیقی, جے پور صدر مدرسہ پیرا ٹیچر

بائٹ- فوزیہ بانو مدرسہ پیرا ٹیچر

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.