ETV Bharat / state

مدرسہ پیرا ٹیچرز حکومت سے ناراض

ریاست راجستھان کے مدرسوں میں بچوں کو پڑھانے والے مدرسہ پیرا ٹیچرز کی سالانہ تنخواہ میں گذشتہ تین برسوں سے اضافہ نہیں کیا گیا ہے جس کی وجہ سے پیرا ٹیچرز میں بے چینی ہے۔

مدرسہ پیرا ٹیچرز حکومت سے ناراض
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 8:33 PM IST

پہلے ہر برس مدرسہ پیرا ٹیچرز کی تنخواہ میں اضافہ کیا جاتا تھا لیکن اب وہ سلسلہ پوری طرح سے بند کر دیا گیا ہے۔

مدرسہ پیرا ٹیچرز حکومت سے ناراض

پیرا ٹیچرز کو اس برس کے بجٹ میں کانگریس حکومت سے کافی امیدیں وابستہ تھیں لیکن کانگریس حکومت نے بجٹ میں انہیں کچھ بھی نہیں دیا ہے جس کی وجہ سے اب پیرا ٹیچرز تمام اراکین اسمبلی اور ریاست کے وزراء کے سامنے اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔

اردو اساتذہ تنظیم کے ریاستی صدر امین قائم خانی کا کہنا ہےکہ 'راجستھان کے تین ہزار رجسٹرڈ مدرسوں میں چھ ہزار کے قریب پیرا ٹیچرز کانٹریکٹ کی بنیاد پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کی تنخواہ سات ہزار روپے سے لے کر نو ہزار روپے تک ہے۔'

قائم خانی کا کہنا ہے کہ 'گذشتہ تین برسوں سے اضافہ نہیں کیے جانے کی وجہ سے پیرا ٹیچرز کو پریشانی ہو رہی ہے، اس کے علاوہ ای پی ایف کم کاٹا جا رہا ہے جبکہ ای پی ایف زیادہ کاٹنا چاہیے۔'

انہوں نے حکومت سے درخواست کی کہ 'تعلیمی نمائندوں' کے برابر تنخواہ دی جائے۔

Intro:پرمانینٹ کرنے کی بھی کی جارہی ہے مانگ

نوٹ بائٹ میل کے ذریعے بھیجی جارہی ہے

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے مدرسوں میں بچوں کو پڑھانے والے مدرسہ پیرا ٹیچروں کا گزشتہ تین سالوں سے سالانہ تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے... اس وجہ سے کہیں نہ کہیں پیر ٹیچر میں غصہ صاف طور پر نظرآرہا ہے... گزشتہ 3 سال قبل ہر سال مدرسہ پیرا ٹیچروں کی تنخواہ میں سالانہ اضافہ کیا جاتا تھا لیکن وہ اب پوری طرح سے بند کردیا گیا ہے ہے.. پیرا ٹیچر کو اس سال بجٹ میں کافی زیادہ امید کانگریس حکومت سے تھی لیکن کانگریس حکومت نے بجٹ میں انہیں کچھ بھی نہیں دیا ہے... اب پیرا ٹیچر سبھی اسمبلی اراکین اور ریاست کے وزیروں کے سامنے سخت غصے کا اظہار کر رہے ہیں اس وجہ سے اسمبلی میں ان کی مانگ کو اٹھا رہے ہیں...

Conclusion:ریاستی اردو اساتذہ تنظیم کے ریاستی صدر امین قائم خانی کا کہنا ہے کے راجستھان کے تین ہزار رجسٹرڈ مدرسوں میں چھ ہزار کے قریب پیرا ٹیچر کونٹیکٹ بیس پر اپنی خدمات کو انجام دے رہے ہیں.. ان کی جو تنخواہ ہے وہ سات ہزار سے لے کر نو ہزار روپے تک ہے... قائم خانی کا کہنا ہے گزشتہ تین سالوں سے اضافہ نہیں کیے جانے کی وجہ سے پیرا ٹیچرز کو پریشانی ہو رہی ہے اس کے علاوہ جو ای پی ایف وہ بھی کافی زیادہ کم کٹ رہا ہے جو زیادہ کاٹنا چاہیے یے یے... انہوں نے حکومت سے درخواست کی کہ 'تعلیمی نمائندوں' کے برابر تنخواہ دی جائے..

بائٹ - امین قائم خانی, ریاستی صدر اردو اساتذہ تنظیم

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.