ETV Bharat / state

Literature Festival organized in Jaipur: جے پور میں لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد - جے پور لٹریچر فیسٹیول 2022

جے پور لٹریچر فیسٹیول میں پہنچیں Literature Festival organized in Jaipur اداکارہ نینا گپتا نے کہا کہ ''زندگی میں ترقی کرنی ہے تو ہمیں جو اچھا لگتا ہے وہی کرنا چاہیے، دوسروں کی پسند کے مطابق کام نہیں کرنا چاہیے۔ آپ کے آس پڑوس کے لوگ یہ کبھی نہیں چاہتے کہ آپ ترقی کریں۔''

جے پور میں لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد
جے پور میں لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 16, 2022, 10:09 PM IST

جے پور: راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا Literature Festival organized in Jaipur جس میں شریک ہونے کے لیے دور دراز سے کثیر تعداد میں ادبا، شعرا اور مصنف جےپور پہنچے۔

اس دوران آج ایک کتاب کی مصنف اور اداکارہ نینا گپتا نے اپنی زندگی کے حالات سے عوام کو روبرو کراتے ہوئے کہا کہ 'جب وہ چھوٹی تھیں اور چھوٹے چھوٹے کپڑے پہنا کرتی تھیں تو کئی سارے لوگ انہیں روکا کرتے تھے، لیکن انہوں نے کسی کی بات کی پرواہ نہیں کی اور جو چاہا وہی کیا اور وہی پہنا۔

ویڈیو

انہوں نے عوام سے کہا کہ اگر ہم لوگوں کو ترقی کرنی ہے تو ہمیں جو اچھا لگتا ہے وہ کرنا چاہیے، دوسروں کی پسند کے مطابق کام نہیں کرنا چاہیے، آپ کے آس پڑوس کے لوگ یہ کبھی نہیں چاہتے کہ آپ کوئی ترقی کریں۔

مزید پڑھیں:

اس لیے میں آپ لوگوں کو یہی پیغام دینا چاہوں گی کہ آپ کو جو اچھا لگے وہی کریں تو ہی کچھ بہتر کر پائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.