ETV Bharat / state

خواجہ اجمیری کی درگاہ پر چھٹی شریف کا عرس - urs

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں واقع غریب نواز خواجہ معین الدین چشتیؒ کا چھٹی شریف کا عرس بحسن و خوبی اختتام ہوا۔

اجمیر کی درگارہ پر چھٹی شریف کا عرس
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 6:10 PM IST

Updated : Jul 10, 2019, 10:22 PM IST

اس موقع پر ملک و بیرون ملک سے کثیر تعداد میں زائرین شریک ہوئے اور خواجہ کے دربار میں نذر و نیاز پیش کیا۔

اس مبارک موقع پر ملک میں امن و سلامتی کے لیے خاص طور سے دعا کی گئی۔

کہا جاتا ہے کہ اس دن خواجہ غریب نواز دنیا سے پردہ فرما گئے تھے، اس لیے اس خاص دن کو ان کے لیے چھٹی شریف کے طور پر منایا جاتا ہے۔

اجمیر کی درگارہ پر چھٹی شریف کا عرس

جو عقیدت مند اور زائرین خواجہ غریب نواز کے سالانہ عرس کے موقع پر حاضری نہیں دے پاتے ہیں وہ چھٹی شریف کے موقع پر یہاں حاضر ہوتے ہیں فاتحہ خوانی میں شریک ہوتے ہیں ۔

خواجہ کے دربار میں یوں تو ہر روز اور برس بھر عقیدت مندوں تعداد نذر و نیاز کے لیے موجود ہوتی ہےتاہم اس چھٹی شریف کے موقع پر ان کی تعداد میں لاکھوں سے بھی تجاوز کرجاتی ہے۔

اس موقع پر لوگ منتیں مانگتے ہیں اور جن کی مرادیں پوری ہوچکی ہوتی ہیں وہ یہاں گل پوشی اور چادر پوشی کرتے ہیں۔

ہر برس کی طرح اس بار بھی غریب نواز کے آستانہ شریف میں عقیدت مندوں نے شرکت کر حاضری لگائی ۔
اس موقع پر زائرین کیلئے غریب نواز سیوا سیمیتی کی جانب سے لنگر کا بھی خاص اہتمام کیا گیا۔

وہیں دوسری جانب زائرین کی کثیر تعداد کو دیکھتے ہوئے ضلع پولیس انتظامیہ نے سخت حفاظتی انتظامات بھی کئے گئے، نیز درگاہ اور اس کے اطراف کے علاوہ آس پاس بھی زائرین کی حفاظت کے لئے پولیس اہلکار کی بھی مستعید نظر آئے تاکہ کسی بھی قسم کی بدامنی نہ ہونے پائے۔

خواجہ اجمیر کی درگاہ پر جانے کی تمنا اگرچہ سبھی زائرین کے دلوں میں ہوتی ہے تاہم بہت کم ایسے خوش نصیب عقیدت مند ہوتے ہیں جو یہاں حاضری دے پاتے ہیں کیوں کہ شاعر نے ٹھیک ہی کہا ہے۔

ارادے روز بنتے ہیں، اور ٹوٹ جاتے ہیں
اجمیر وہی جاتے ہیں جنہیں خواجہ بلاتے ہیں

Intro:اجمیر شریف درگاہ میں آج کثیر زائرین پہنچے ہوئے ہیں, موقع ہے سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی ماہانہ چھٹی شریف کی فاتحہ کا, جو آج دربارے خواجہ میں ادا کی گئی, جہاں چشتیاں شجرہ پکڑا گیا اور خواجہ صاحب کی نذر و نیاز کا بھی عقیدت مندوں نے انعقاد کیا, اس مبارک موکے پر ملک میں امن امان کی خاص دعا بھی کی گئی,

Body:
ملک میں امن و امان کے لئے دعا میں اٹھے ہزاروں ہاتھ اور لب پر خواجہ صاحب کا نام, یہ نورانی منظر ہے آج میں شریف کا, جہاں ملک بھر سے کثیر تعداد میں زائرین آج اجمیر پہنچے ہوئے تھے, دراصل آج حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی چھٹی شریف کی فاتحہ کا خاص دن تھا, 6 رجب کو حضرت خواجہ صاحب کا دنیا سے پردہ لینا ہوا تھا یعنی آپ کا وصال ہوا تھا, یہی وجوہات ہے کی چھ رجب کو آپ کا عرس منایا جاتا ہے, ایسے میں جو عقیدتمند عرس مبارک کے خصوصی موقع پر اجمیر نہیں آ پاتے ہیں تو ان کے لیے ہر مہینے کی چھٹی تاریخ کو چھٹی شریف کی دعا کا انعقاد کیا جاتا ہے

بیان سید قطب الدین سخی خادم درگاہ شریف اجمیر,

ویسے تو اجمیر شریف درگاہ میں بارہ مہینے زائرین کی تعداد ہمیشہ بنی رہتی ہے, لیکن چھٹی شریف کے موقع پر عقیدت مندوں کی تعداد کثیر ہوجاتی ہے, یہی وجہ ہے کی آج دربار میں ہر جانب زائرین کا ہجوم نظر آرہا ہے, خواجہ صاحب کے چاہنے والے اپنے اپنے انداز میں دعا اور منتیں مرادیں مانگ رہے ہیں, اسی طرح زائرین دربار میں نزرو نیاز بھی کر رہے ہیں, چھٹی شریف کی موقع پر آنا زائرین کیلئے ایسا لگتا ہے کی عقیدتمندوں کی سبھی تمنا پوری ہو گئی ہے,

بیان, سید قطب الدین سخی, خادم درگاہ شریف اجمیر

Conclusion: چھ شریف میں آئے زائرین حضرت خواجہ
غریب نواز کے آستانہ شریف میں عقیدت کی چادر پیش کر اپنی حاضری لگا رہے ہیں اس موقع پر زائرین کیلئے غریب نواز سوا سمجھتی کی جانب سے لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا ہے, وہیں دوسری جانب زائرین کی کثیر تعداد کو دیکھتے ہوئے ضلع پولیس انتظامیہ نے سخت حفاظتی انتظامات بھی کیے ہیں, درگاہ اور اس کے اطراف کے علاوہ آس پاس بھی زائرین کی حفاظت کیلئے پولیس اہلکاروں کی الگ الگ ٹیمیں مستعد نظر آئیں,
Last Updated : Jul 10, 2019, 10:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.