ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف 9 جنوری کو جے پور میں مظاہرہ

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 4:55 PM IST

جےپور میں شہریت ترمیمی قانون کی خلاف 9 جنوری کو مظاہرے میں دلت برادری بھی سڑکوں پر اترے گی۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف 9 جنوری کو جے پور میں مظاہرہ
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف 9 جنوری کو جے پور میں مظاہرہ

ریاست راجستھان کے جے پور میں شہریت ترمیمی قانون کےخلاف 9 جنوری کو ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا،جس میں دلت سماج کے علاوہ 40 سے زائد الگ الگ برادری کے لوگ شامل ہوں گے۔

اس مظاہرے سے متعلق امبیڈکر رائٹ پارٹی آف انڈیا کے ذمہ داروں نے جے پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ قانون جو بی جے پی حکومت لے کر آئی ہے، یہ کسی بھی صورت میں ہمیں منظور نہیں ہے ، اس لیے اس قانون کی ہم سخت مذمت کرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

9 جنوری کو جے پور میں مظاہرہ۔ویڈیو

ذمہ داروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب سے بی جے پی حکومت مرکز میں بنی ہے تب سے مذہب کے نام پر ملک کو تقسیم کرنے کا کام کر رہی ہے لیکن ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا۔

اس موقع سے دیگر تنظیم کے ذمہ داروں کو الگ الگ ذمہ داریاں بھی پارٹی آف انڈیا کی جانب سے تقسیم کی گئی تاکہ 9 جنوری کو ہونے والے مارچ میں زیادہ سے زیادہ لوگ شرکت کریں ۔

کانفرنس کے آخر میں تمام برادری کے لوگوں نے ایک ساتھ گروپ تصویر بھی لی تاکہ حکومت کو یہ پیغام دیا جا سکے کہ ہم سب ساتھ ساتھ ہیں۔

Intro:صوبہ دھرنا دے کر دوپہر کو نکالا جائے گا جےپور میں پیدل مارچ

Body:جےپور. شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں میں الگ الگ برادریوں کے ساتھ اب دلیت برادری بھی سڑکوں پر اترے گی.. اس نئے کالے قانون کو لے کر 9 جنوری کو ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا... صبح دس بجے سے دوپہر کو دو بجے تک دھرنا دیا جائے گا اور اس کے بعد مارچ نکالا جائے گا.. اس کے بعد کلیکٹر کو صدر کے نام ایک میمورنڈم بھی دیا جائے گا... یہ کہنا ہے امبیڈکر رائٹ پارٹی آف انڈیا کے ذمہ داروں کا جے پور میں میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے... ذمہ داروں کے مطابق جومارچ نکالا جائے گا اس مارچ میں 40 سے زیادہ الگ الگ گروپوں کے لوگ شامل ہوں گے اور ہزاروں کی تعداد میں عوام اس قانون کی مخالفت کرتے ہوئے مظاہرہ کرے گی... ذمہ داروں کے مطابق یہ نیا قانون جو بی جے پی حکومت لے کر آئی ہے وہ کسی بھی صورت حال میں منظور نہیں ہے ہم اس قانون کی سخت مذمت کرتے ہیں اور اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ بھی کرتے ہیں... ذمہ داروں کا کہنا ہے کی جب سے بی جے پی حکومت مرکز میں بنی ہے تب سے ہیں ہی مذہب کے نام پر ملک کو تقسیم کرنے کا کام کر رہی ہے لیکن ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا... اس موقع پر الگ الگ تنظیم کے ذمہ داروں کو الگ الگ ذمہ داریاں بھی پارٹی آف انڈیا کی جانب سے تقسیم کی گئی اور 9 جنوری کو ہونے والے مارچ میں زیادہ سے زیادہ لوگ شرکت کرے اس کے لئے الگ الگ گروپ بھی بنائے گئے ہیں... وہی کانفرنس کے آخر میں تمام برادری کے لوگوں نے ایک ساتھ گروپ تصویر بھی کلی کروائیں اور یہ پیغام دیا کہ ہم سبھی ساتھ ساتھ ہیں...

Conclusion:بتا دیں گے کہ کیا ہوتی ہے قومی ایکتا

پرے سے مخاطب ہوتے ہوئے آئے ہوئے مہمانوں کا کہنا تھا کہ بھلے ہی وزیر داخلہ شاہ کہتے ہو کہ میں ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا لیکن جس طرح کے ہم احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں اس کو دیکھ کر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم شاہ کو یہ بتا دیں گے کہ کس طریقے سے قومی ایکتا کی مثال عالم بھر میں ہندوستان کی دی جاتی ہے...

بائٹ - ڈاکٹر دشرت حنونیہ, ریاستی صدر امبیٹکر رائٹ پارٹی آف انڈیا

بائٹ - چودھری اکبر قاسمی, صدر سانجھی وراثت منچ

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.