ETV Bharat / state

Jaipur Police Bust Mobile Snacthing Gang گلتہ گیٹ تھانے کی بڑی کاریواہی، موبائل چوروں کو کیا گرفتار - گلتہ گیٹ تھانے

جے پور پولیس کمشنریٹ کے تحت گلتہ گیٹ پولیس نے بڑے پیما نے پر چھاپہ ماری كی کارروائی کو انجام دیتے ہوئے موبائل چوروں كے گروہ دو لوگوں كو گرفتاركرلیا۔ ان كے پاس سے مسروقہ موبائل بھی برآمد كئے گئے۔jaipur police bust mobile snacthing gang

16150142_jaipur
16150142_jaipur
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 12:12 PM IST

جے پور: راجستھان كے جے پور كمشنریٹ كے تحت گلتہ گیٹ تھانے كی پولیس نے خصوصی مہم كے تحت موبائل چور گروہ كے دو لوگوں كو گرفتار كرلیا ۔پولیس اس پورے معاملے میں پولیس کی جانب سے سمیر خان اور ریحان کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے ان چوروں کے قبضے سے 20 سے زیادہ اینڈرائڈ موبائل اب تک برآمد کرلئے ہیں۔ فی الحال پولیس كی ان لوگوں سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔وہی دوسری پولیس كو شبہ ہے كہ گرفتار افراد كے چوری كی دیگر واردااتوں میں ملوث ہونے کا پورا اندیشہ بتایا جا رہا ہے۔jaipur police bust mobile snacthing gang recovered dozens of mobiles

jaipur police bust mobile snacthing gang

اس کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے ڈی سی پی شمال پریش دیشمکھ نے بتایا کے ایک شخص نے گلتہ گیٹ پولیس تھانے میں ریپورٹ درج کروائی تھی .وہ شخص اپنے گھر میں فون کو چارج لگا کر سورہا تھا،اس دوران چوروں نے ان كے گھر سے موبائل فون چرا کر لے گئے،

16150142_jaipur
16150142_jaipur

یہ بھی پڑھیں:Self Defence Training for Women جے پور میں خواتین کیلئے سیلف ڈیفینس كی تربیت کا انتظام

انہوں نے مزید كہاكہ بڑی واردات سامنے آنے کے بعد ہم لوگوں سے تحقیقات شروع کی گئی۔پاس پڑوس کے علاقوں میں رہنے والے لوگوں سے پوچھ تاچھ کی گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج بھی چیک کئے گئے۔ دو مجرم جن کا نام سمیر خان اور ریحان ہیں۔ان كے بارے میں پتہ چلا۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں ہی مجرموں کی گرفتاری عمل میں آچكی ہے۔ان دنوں نے اب تك درجنوںموبائل چوری كرچكے ہیں۔ ان سے مسروقہ موبائل برآمد كئے گئے ہیں۔پولیس پورے معاملے كی تفتیش كر رہی ہے اور اس معاملے میں مزید لوگوں كی گرفتاری عمل میں آ سكتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.