ETV Bharat / state

جے پور میونسپل کارپوریشن انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری - راجستھان کے کئی شہروں میں دفعہ 144 نافذ ہے

جے پور میونسپل کارپوریشن انتخابات کی ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابھی تک کانگریس نے 47 سیٹ جیت کر سب سے آگے ہے۔ بی جے پی نے 12 سیٹ جیت لی ہے۔ وہیں، آزاد امیدوار کے طور پر 11 لوگوں نے کامیابی حاصل کی ہے۔

jaipur municipal corporation elections: counting of votes continues
جے پور میونسپل کارپوریشن انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 7:15 PM IST

ریاست راجستھان کے جے پور ہیریٹیج اور گریٹر میونسپل کارپوریشن کے دو مرحلوں میں ہوئے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ صبح 9 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی ہے اور ابھی گنتی جاری ہے۔ جے پور ہیریٹیج میونسپل کارپوریشن کے 100 وارڈز میں کانگریس 47، بی جے پی 12 اور آزاد امیدوار 11 نے جیت حاصل کی ہے۔ وہیں، گریٹر میونسپل کارپوریشن کے نتائج ابھی آنے باقی ہیں۔

جے پور میونسپل کارپوریشن انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری

جس طرح سے جے پور ہیریٹیج میونسپل کارپوریشن کے نتائج جاری ہوئے ہیں، اس سے اندازہ یہی لگایا جارہا ہے کہ میئر کانگریس پارٹی کا ہی بن سکتا ہے۔ کیونکہ زیادہ تر آزاد امیدواروں نے جیت حاصل کی ہے۔ وہ تمام لوگ کانگریس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اور انہیں ٹکٹ نہیں دیا گیا تو انہوں نے آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں اپنی قسمت آزمائی۔ حالانکہ میئر کے لیے انتخاب 6 نومبر کو ہوں گے۔

jaipur municipal corporation elections: counting of votes continues
جے پور میونسپل کارپوریشن انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری

انتخابات کے نتائج جاری ہونے کے بعد جہاں ایک جانب بی جے پی نے اپنے امیدواروں کو ہوٹل میں قید کر دیا ہے تو وہیں، دوسری جانب کانگریس پارٹی کے رہنما بھی جو کانگریس پارٹی سے بغاوت کرکے انتخابات میں اترے تھے، ان لوگوں سے بات کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ راجستھان کے کئی شہروں میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ جن امیدواروں نے انتخابات میں جیت حاصل کی ہے وہ تمام امیدوار اپنے ساتھیوں کے ساتھ جلوس نکال رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی کوئی کارروائی ان رہنماؤں پر نہیں ہو رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.