ETV Bharat / state

Dog in Jaipur Qabristan: جے پور کا قبرستان کتوں سے غیر محفوظ - جے پور کا قبرستان کتوں سے غیر محفوظ

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے قبرستانوں میں کتوں کی وجہ لاشوں کی بے حرمتی ہو رہی ہے۔ Jaipur qabristan neglected by qabristan committee

جے پور کے قبرستان عدم توجہی کے شکار
جے پور کے قبرستان عدم توجہی کے شکار
author img

By

Published : Jul 23, 2022, 9:16 PM IST

جے پور: ای ٹی وی بھارت کی جانب سے جے پور کے قبرستانوں میں کتوں کی دہشت سے متعلق ایک خبر شائع ہیوئی تھی، جس پر راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دارالحکومت جے پور کے قبرستانوں کا جو حال ہے، اس سے متعلق وہاں کی مقامی کمیٹی کو ہم لوگوں سے آ کر بات کرنی چاہیے، جو بھی ان کا مطالبہ ہے وہ سبھی لوگوں کے درمیان رکھنا چاہیے۔

جے پور کے قبرستان عدم توجہی کے شکار

انہوں نے کہا کہ جے پور کے قبرستانوں میں جس طرح سے کتے قبروں کو نقصان پہنچا کر لاش کو قبر سے باہر نکال رہے ہیں، یہ ہمارے لیے کافی شرمناک بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سبھی لوگوں کو سوچنا چاہیے کہ مرنے کے بعد ہمیں بھی اسی قبرستان میں جانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس پورے معاملے پر جلد ہی راجستھان مسلم بورڈ کی جانب سے ایک اہم فصلہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: جے پور کے قبرستان میں کتوں کی دہشت، کئی لوگ بن چکے شکار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.