ETV Bharat / state

پہلو خان قتل مقدمہ کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل - پہلو خان کیس نیوز

راجستھان کے وزیر اعلٰی اشوک گہلوت نے پہلو خان قتل کیس میں ذیلی عدالت کے ذریعہ تمام ملزمین کو بری کیے جانے پر تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی کی خصوصی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس آئی ٹی کو 15دنوں کے اندر رپورٹ پیش کرنی ہے۔

پہلو خان قتل مقدمہ کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 12:32 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:54 AM IST

اس ٹیم میں نتین دیپ بلگن، ایس پی رندھیر سنگھ اور ایس پی سنیل کمار شامل ہیں۔ یہ ٹیم پہلو خاں سے جڑے تمام معاملات کی از سرنو تحقیقات کرے گی۔اس کے بعد حکومت کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

حکومت راجسھتان نے کانگریس پارٹی کی سینئر رہنما پرینکا گاندھی واڈرا کے پہلو خان ہمجومی تشدد معاملے پر ٹوئٹ کے بعد یہ قدم اُٹھایا ہے۔

پہلو خان قتل مقدمہ کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل

الوار سیشن کورٹ نے گذشتہ 14 اگست کو پہلو خان قتل مقدمہ کے تمام ملزمین کو بری کردیا تھا جبکہ تین دیگر نابالغین کے خلاف دائر مقدمہ جوینائل جسٹس بورڈ میں زیردوراں ہے۔

یکم اپریل 2017 کو 55 برس کے پہلو خان اور ان کے بیٹے ایک گائے کو جئے پور سے خرید کر اپنے آبائی مقام ہریانہ کے نوح جارہے تھے کہ راستہ میں بہرور کے قریب نام نہاد گاؤ رکھشکوں نے پہلو خان اور ان کے بیٹوں کو پیٹ پیٹ کر زخمی کردیا تھا اور دو دن بعد علاج کے دوران پہلو خان ہلاک ہوگئے۔

عدالت نے واقعہ کا جو ویڈیو وائرل ہوا تھا اسے ثبوت کے طور پر ماننے سے انکار کردیا۔میو پنچایت کے صدر شیر محمد نے فیصلہ خلاف ہائیکورٹ کا دروازہ کھکھٹانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

پہلو خان مقدمہ میں 7 اگست سے سماعت کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس میں 40 سے زائد گواہوں کو پیش کیا گیا اور 6 افراد کے خلاف مختلف دفعات کے تحت کیس رجسٹر کیا گیا تھا۔جبکہ اس کیس میں 9 لوگوں کو شامل کیا گیا تھا جس میں دو نابالغ لڑکے شامل ہے اور ایک شخص کا دوران مقدمہ انتقال ہوگیا۔

Intro:
जयपुर

प्रियंका के ट्यूट के बाद पहलू खान मामले पर सरकार आई हरकत में , एसआईटी का किया गठन

एंकर:- अलवर में पहलू खां मामले पर कांग्रेस महासचिव प्रियंका गांधी ने ट्वीट के बाद गहलोत सरकार पूरी तरीके से एक्शन में आ गई है , पहले तो मुख्यमंत्री अशोक गहलोत ने एससीएस होम डीजीपी एडीजी क्राइम और विधि विभाग के अधिकारियों के साथ में समीक्षा बैठक की उसके बाद पूरे मामले की जांच के लिए एसआईटी का गठन कर दिया है ।

Body:VO:- अलवर के पहलू खां मामले में कोर्ट के फैसले के बाद कांग्रेस की गहलोत सरकार इस फैसले के एग्जाम इन में लग गई है यही वजह है कि आज दिन भर पहले इससे जुड़े मामले पर मुख्यमंत्री अशोक गहलोत अलग-अलग चरणों में समीक्षा बैठक करते रहे पहले मुख्यमंत्री अशोक गहलोत ने एसीएस होम राजीव स्वरूप , डीजी भूपेंद्र सिंह , एडीजी क्राइम बीएल सोनी , विधि विभाग के अधिकारियों के साथ समीक्षा बैठक कर कैश से जुड़े मामलों पर परीक्षण किया , लेकिन उसके बाद शाम होते होते सरकार ने एसआईटी का गठन कर दिया , एसओजी में उपमहानिरीक्षक नितिनदीप बलग्न की अध्यक्षता में एसआईटी का गठन किया है , इस एसआईटी में नितिनदीप बलग्न के साथ सीआईडी सीबी के एसपी रणधीर सिंह , और एएसपी सुनील कुमार शामिल है , यह एसआईटी पहलू खान से जुड़े पूरे मामले की नए सिरे से जांच करेगी मामले की खामियों के हर एंगल की जांच करेगी प्रकरण में जिम्मेदारों की भूमिका चेक करेगी और अपनी रिपोर्ट तैयार करके सरकार को सौंपेंगे ,

Conclusion:VO:- दरअसल कांग्रेस महासचिव प्रियंका गांधी ने आज दोपहर में ही ट्यूट के जरिए पहलू खान मामले पर अपनी बात रखी थी उसके बाद से मुख्यमंत्री अशोक गहलोत पूरे मामले को लेकर हथेली की समीक्षा कर रहे हैं हम आपको बता दें कि 2017 में पहले कहां की भीड़ ने पिटाई कर दी थी जिसके बाद उसकी मौत हो गई थी इस पूरे मामले में मॉब लिंचिंग का मानते हुए आरोपियों को गुरफ्तार भी किया गया था लेकिन कोर्ट ने सभी का संदेह का लाभ देते हुए सभी आरोपियों को बरी कर दिया था इसके बाद प्रदेश की कांग्रेस सरकार ने इस पूरे मामले को ऊपरी अदालत में चुनौती देने की बात पहले ही कर दी है ।
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.