ETV Bharat / state

پانچ شاطر چور گرفتار - دنیش راگھو

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں پولیس نے پانچ شاطر چوروں کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے پانچ لکژری بس برآمد کی ہے۔

پانچ شاطر چور گرفتار
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 7:55 PM IST

چوروں کا یہ گروہ مختلف ریاستوں سے لکژری بسوں کی چوری کیا کرتا تھا۔

ضلع ایس پی کے مطابق 'ملزمین کا تعلق جودھپور اور اترپردیش سے ہے۔ ان کے گروہ کے سرغنہ کا تعلق دہلی سے ہے اور اس کا نام نایاب ملا ہے۔ ان پانچوں کے پاس سے گجرات، اترپردیش اور راجستھان کے نمبر کی تین کاریں بھی برآمد کی گئی ہیں۔'

26 جولائی کو رامپور کے ایک ڈرائیور دنیش راگھو نے اجمیر سول لائنز پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔

پانچ شاطر چور گرفتار

دنیش نے پولیس کو بتایا کہ 25 جولائی کو اس نے مسافروں کو اجمیر لایا تھا جہاں انوراگ ہوٹل میں وہ رات کو رکا تھا اور صبح میں اپنی کار صاف کرکے ہوٹل میں واپس چلا گیا تھا۔ ہوٹل میں اسے مسافروں نے چائے پلائی اور وہ گہری نیند میں سو گیا جب وہ اٹھا تو معلوم ہوا کہ وہ اس کی کار لے کر فرار ہو گئے۔

پولیس چوروں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

Intro:ریاست راجستھان کی اجمیر ضلع پولیس نے وسیع چور گروہ کا پردہ فاش کیا ہے, شاطیر گرو کے پانچ ملزموں سمیت تین لگژری کاریں بھی برآمد کی گئی ہے, یہ سبھی شاطیر چوروں زہرخورانی کی واردات کے بعد کار لوٹ کو انجام دیا کرتے تھے,
Body:
جھوکے چہرے اور پولیس کے گہرے میں بیٹھے یہ وہ شاطر چور گرو ہیں, جیسے راجستھان کے اجمیر ضلع پولیس نے گرفتار کیا ہے, ان پر الزام ہے کی ملک کی مختلف ریاستوں میں لگژری کاروں کی چوری انجام دیا کرتے ہیں, اسی سلسلے میں اجمیر سول لائنز پولیس ٹیم نے ان کے پاس سے تین لگژری کاریں بھی برآمد کی ہے,

بیان, کنور راشٹردیپ, ایس پی اجمیر

اجمیر ضلع ایس پی کے مطابق یہ ملزم جودھپور اور یوپی کے رہنے والے ہیں جب کی ان کا سرگانہ دہلی کا نایاب ملا نام کا ایک شخص ہے, بہرحال ان پانچوں کے پاس سے گجرات, اتر پردیش اور راجستھان کے نمبر کی تین کار برآمد کی ہے,

بیان, کنور راشٹردیپ, ایس پی, اجمیر

اس چور گرو کا پردہ فاش اس وقت ہوا جب 26 جولائی کو رامپور کے ڈرائیور دنیش راگھو نے اجمیر سول لائنس پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف رپورٹ درج کرائی, زہر خورانی اور چوری کے شکار دنیش نے پولیس کو بتایا کی 25 جولائی کو وہ مسافروں کو اجمیر لایا تھا, جہاں ہوٹل انوراگ میں شب بتائیں اور آئندہ صبح اپنی کار صاف کر واپس ہوٹل میں چلا گیا, جہاں مسافر نے اسے چائے پلائی اور وہ گہری نیند میں سو گیا, جاگنے پر معلوم ہوا کی مسافر کار لے کر رفو چکر ہو گئے,

بیان, کنور راشٹردیپ, ایس پی, اجمیرConclusion:پولیس گرفت میں آیا چور گروہ لگژری کار کے پارٹس کو مختلف حصوں میں فروخت کر دیا کرتے تھے, بہرحال ان چاروں سے سخت پوچھ تاچھ کی جارہی ہے, پولیس کو ان سے کئی راز کھلنے کی بھی امید ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.