ETV Bharat / state

راکیش ٹکیت آبو روڈ پہنچے، آج جائیں گے گجرات - راکیش ٹکیت آبوروڈ پہنچے

کسان رہنما راکیش ٹکیت اتوار کی صبح راجستھان کے آبو روڈ پہنچے جہاں کانگریس اور کسان رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔ ان کا آبوروڈ کے سرپگلا میں کسانوں سے بات چیت کرنے کا پروگرام ہے۔

Rakesh Tikait reached Abu Road
راکیش ٹکیت آبوروڈ پہنچے
author img

By

Published : Apr 4, 2021, 10:35 AM IST

کسانوں کی تحریک سے وابستہ کسان رہنما راکیش ٹکیٹ اتوار کی صبح آبوروڈ پہنچے جہاں پر کانگریس اور کسان رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔ آبوروڈ پہنچنے کے بعد وہ ایک ہوٹل میں ٹھہرے، وہاں سے کچھ دیر بعد گجرات روانہ ہوں گے۔

دیکھیں ویڈیو

معلومات کے مطابق کسان رہنما راکیش ٹکیت دو روزہ دورے پر گجرات جارہے ہیں۔ کسان رہنما راکیش ٹکیٹ اتوار کی صبح آبوروڈ پہنچے ، جہاں پہنچنے پر کانگریس کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ وہیں اس کے بعد ایک ہوٹل پہنچے۔

ان کا آبوروڈ کے سرپگلا کسانوں سے بات چیت کرنے کا پروگرام ہے جس کے بعد وہ گجرات روانہ ہوں گے۔

ٹکیت کو لے کر گجرات کے چھاپری بارڈر پر گجرات پولیس کی ایک بڑی تعداد بھی تعینات کیا گیا ہے۔ گجرات کے امباجی میں راکیش ٹکیت کے مندر میں درشن کرنے کی پروگرام ہے۔

مزید پڑھیں:

سونالی پھوگاٹ نے کہا: کسان کچھ نہیں کر سکتے

وہیں اس کے بعد پالن پور میں کسانوں کے بات چیت کا بھی پروگرام ہے۔ آبو روڈ پہنچنے پر ٹکیت نے کہا کہ اگر گجرات حکومت انہیں روکتی ہے تو موقع پر دیکھیں گے کہ انہیں کیا کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.