ETV Bharat / state

ایکتا کپور کی درگاہ خواجہ معین الدین چشتی پر حاضری - ایکتا کپور

بالی وڈ کے معروف اداکار جیتیندر کی بیٹی اور بالاجی ٹیلی فلم کی ڈائریکٹر و پروڈیوسر ایکتا کپور نے اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری دی۔

ایکتا کپور کی درگاہ خواجہ معین الدین چشتی پر حاضری
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 9:21 PM IST

حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر انہوں نے چادر اور پھول پیش کیے۔

ایکتا کپور نے اپنے بیٹے کے لیے دعا کی اور ساتھ ہی اپنے والد جیتیندر اور بھائی تشار کپور کی صحت و تندرستی کے لیے بھی دعا کی۔

ایکتا کپور کی درگاہ خواجہ معین الدین چشتی پر حاضری

انہوں نے اپنی آنے والی فلم 'جج منٹل ہے کیا' کی کامیابی کے لیے بھی دعا مانگی۔

حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر انہوں نے چادر اور پھول پیش کیے۔

ایکتا کپور نے اپنے بیٹے کے لیے دعا کی اور ساتھ ہی اپنے والد جیتیندر اور بھائی تشار کپور کی صحت و تندرستی کے لیے بھی دعا کی۔

ایکتا کپور کی درگاہ خواجہ معین الدین چشتی پر حاضری

انہوں نے اپنی آنے والی فلم 'جج منٹل ہے کیا' کی کامیابی کے لیے بھی دعا مانگی۔

Intro:بولی ووڈ فلم اداکار جتندر کپور کی بیٹی بالاجی ٹیلی فلم کی ڈائریکٹر پروڈیوسر ایکتا کپور اجمیر شریف درگاہ پہنچی, جہاں انہوں نے حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں عقیدت کی چادر اور پھول پیش کیے,Body:حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں بولی وڈ کے تمام اداکار پہنچتے ہیں اور اپنی اپنی منتیں اور مرادیں خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں پیش کرتے ہیں انہیں میں بالاجی ٹیلی فلم کی ڈائریکٹر پروڈیوسر اور بیتے زمانے کے مشہور اداکار جتندر کپور کی بیٹی ایکتا کپور خواجہ غریب نواز کی دیوانی ہے, ایکتاکپور یوں تو خواجہ صاحب کے دربار میں ہمیشہ کوئی بھی فلم یا سیریل شروع کرنے سے پہلے اس کی کامیابی کے لئے پہنچتی ہے لیکن اس مرتبہ خواجہ معین الدین چشتی کی بارگاہ میں وہ خاص اپنے بیٹے کے لئے دعا لے کر پہنچی تھی, جہاں انہوں نے اپنے والد جتندر کپور اور بھائی تشار کپور کے ساتھ ساتھ اپنے بیٹے روی کپور کی صحت تندرستی اور سلامتی کے لیے خواجہ صاحب کی بارگاہ میں چادر پھول پیش کر دعا مانگیں, غور طلب ہے کہ ایکتا کپور کہ والی روی کمار کے نام پر ہیں انہوں نے اپنے بیٹے کا نام رکھا ہے, یکتا کپور خواجہ صاحب کے دربار میں اپنی خواتین دوست کے ساتھ زیارت کرنے پہنچی تھی, جہاں انہوں نے خاص اپنے بیٹے کے لئے دعا مانگی اور ساتھ ہی اپنی آنے والی نئی فلم "جج منٹل ہے کیا" کی کامیابی کے لئے بھی دعا مانگی,
بیان, ایکتا کپور, بولی ووڈ فلم ڈائریکٹر پروڈیوسر
Conclusion:
خواجہ صاحب کے دربار میں خادم سید ندیم چشتی نے انہیں زیارت کرائی اور سید عمران چشتی نے تبروک نظر کیا, ایکتا کپور نے خواجہ صاحب کی درگاہ کے بزرگ خادم حاجی سید عبدالغنی میاں چشتی سے بھی خاص دعا کرائی,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.