اجمیر درگاہ کے عقیدت مندوں نے بھی مسجد میں عیدالضحیٰ کی نماز پڑھ کر اپنے رب کی راہ میں جانور کی قربانی پیش کی۔
اجمیر شریف کی گلی اور محلوں میں ایک دوسرے کو عیدالضحیٰ کی مبارکباد پیش کی اور رشتہ داروں، عزیز و اقارب کو نیاز و نذر میں شامل کیا گیا۔ اس دوران لوگوں نے سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھا۔
مزید پڑھیں:
رامپور: جامع مسجد میں پانچ افراد نے ادا کی عید الاضحی کی نماز
کورونا وائرس کی وجہ سے کچھ لوگوں نے عیدالضحیٰ کی نماز کے بدل چاشت کی نماز گھروں میں ہی ادا کی۔ مسلم علاقوں میں کورونا گائیڈ لائن کے تحت ہی عید الاضحیٰ کے ارکان ادا کیے گیے۔