ETV Bharat / state

ڈرائیور کو دو سال کی سزا - موت کے معاملے

ریاست راجستھان کے جھنجھنو میں  ضلع و سیشن کورٹ نے حادثے میں ایک شخص کی موت کے معاملے میں گاڑی کے ڈرائیور کو آج دو سال کی قید کی سزا سنائی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 11:33 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:51 AM IST

اطلاع کے مطابق 'ضلع و سیشن جج' اتل كمار سکسینہ نے گاڑی کے ڈرائیور اندرجیت سنگھ کو لاپرواہی سے گاڑی چلانے کا قصوروار قرار دیتے ہوئے اس پر پانچ ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائدکیا۔

اصل میں پورا معاملہ سال 2016 کا ہے۔ اندرجیت سنگھ نام کے شخص نے 15 مارچ 2016 کو لاپرواہی سے گاڑی چلاکر بجرنگ میگھوال کی موٹر سائیکل میں ٹکر مار دی جس سے اس کی موت ہو گئی تھی۔

اس حدثہ میں شخص کی موت کو لے کر ضلع و سیشن کورٹ نے گاڑی کے ڈرائیور کو آج دو سال کی قید کی سزا سنائی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.