ETV Bharat / state

Corona In Rajasthan: راجستھان میں کورونا کے ساتھ ساتھ سردی زکام کے مریضوں میں بھی اضافہ - راجستھان کورونا کی خبر

راجستھان میں کورونا وائرس Corona Virus In Rajasthan کا قہر جاری ہے۔اس سلسلے میں ڈاکٹر محمد حسین Dr. Muhammad Hussain کہنا ہے کہ جس طرح سے سردی کا ستم جاری ہے اسی طرح سے مریضوں کی تعداد میں بھی کافی زیادہ اضافہ ہو رہا ہے۔ لہٰذا کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کریں، جس سے اس وبا سے قابو پایا جا سکے۔

راجستھان میں کورونا کے ساتھ ساتھ سردی زکام کے مریضوں میں بھی اضافہ

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 8:15 PM IST

راجستھان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد Number Of Corona Patients Increase In Rajasthan صمیں روزانہ اضافہ ہو رہا ہے، یہاں سینکڑوں کی تعداد میں لوگ کورونا سے متاثر پا رہے ہیں۔

وہیں درجہ حرارت میں کمی آنے کی وجہ سے سردی بخار کے مریضوں میں بھی کافی زیادہ اضافہ ہو رہا ہے، جس کے سبب کھانسی، بخار اور زکام کے مریض ہسپتالوں میں کافی زیادہ نظر آرہے ہیں۔

راجستھان میں کورونا کے ساتھ ساتھ سردی زکام کے مریضوں میں بھی اضافہ

اس سلسلے میں ایک سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر محمد حسین نے بتایا کہ جس طرح سے سردی کا ستم جاری ہے اسی طرح سے مریضوں کی تعداد میں بھی کافی زیادہ اضافہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں روزانہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کی میں تمام لوگوں سے یہ اپیل کروں گا کی راجستھان حکومت کی جانب سے جو گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے اس گائیڈ لائن کا مکمل طور پر خیال رکھا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کی بیماری نظر آنے پر فوراً ہی ڈاکٹرز کی صلاح لیں۔

یہ بھی پڑھیں:CM ashok Gehlot Found Corona Positive: وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کورونا سے متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس میں اضافہ کے مدنظر ایڈوائزری جاری کی گئی، اس ایڈوائزری میں حکومت کی جانب سے کئی چیزوں پر پابندی بھی لگائی گئی۔

واضح رہے کہ راجستھان میں رات 11 بجے سے صبح سے 5 بجے تک نائیٹ کرفیو بھی نافذ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.