ETV Bharat / state

جے پور میں پھر سے کورونا کی دستک - جے پور میں پھر سے کورونا کی دستک

مہلک وبا کورونا وائرس کے پھیلنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں ایک بار پھر جے پور میں کوروناوائرس نے دستک دی ہے، جس سے لوگوں میں خوف کا ماحول ہے۔

جے پور میں پھر سے کورونا کی دستک
جے پور میں پھر سے کورونا کی دستک
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 10:06 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے علاقے رام گنج میں ایک بار پھر کورونا مثبت مریضوں کی آمد شروع ہوگئی ہے، گزشتہ دو دنوں میں رام گنج سے 29 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

جے پور میں پھر سے کورونا کی دستک

جے پور ریاستی حکومت کی ہدایت کے بعد سرحدی علاقے میں دو ماہ سے زیادہ عرصے سے کرفیو نافذ تھا جس میں کچھ رعایت دی گئی ہے، جس کے بعد یہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

ایسا مانا جارہا ہے کہ کرفیو میں نرمی کے بعد ایک بار پھر سے چاردیواری اور خصوصاً رام گنج علاقے سے کورونا مثبت مریضوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، وہیں لاکس ڈاؤن کے بعد دی جانے والی نرمی ایک بار پھر پریشانیوں کس سبب بنتی جارہی ہے۔

جے پور کے علاقے رام گنج میں ایک بار پھر کورونا مثبت مریضوں کی آمد شروع ہوگئی ہے، گزشتہ دو دنوں میں رام گنج سے 29 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

گزشتہ دو دنوں سے جاری اعداد و شمار کے بارے میں بات کریں تو رام گنج کے علاقے سے 29 نئے کیس کورونا مثبت مریضو سامنے آئے ہیں۔

ایک بار پھر اس علاقے میں مثبت مریضوں کے پیش نظر محکمہ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کی دو جون کو جاری ایک رپورٹ میں رام گنج علاقے سے 17 مثبت مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ تین جون کو یہ تعداد 12 مریضوں کی تھی۔

مہلک وبا کورونا وائرس کے پھیلنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں ایک بار پھر جے پور میں کوروناوائرس نے دستک دی ہے، جس سے لوگوں میں خوف کا ماحول ہے

واضح رہے کہ تین جون تک یہاں مجموعی طور پر 933 مثبت مریض بتائے گئے تھے، ان میں سے 44 مریضوں کی موت ہوچکے ہے اور اب بھی 61 فعال کیسز موجود ہیں۔

اس کے علاوہ رام گنج تھانے کے علاقے میں مجموعی طور پر 632 مثبت مریض سامنے آئے ہیں اور اکیلے رام گنج علاقے میں 21 مریض کی موت ہوچکی ہے، جبکہ جے پور کے اعداد و شمار کے بارے میں بات کریں تو اب تک 2109 مثبت کیس منظرعام پر آچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.