ETV Bharat / state

ولبھ نگر :کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی گجیندر سنگھ شکتاوت کا انتقال

author img

By

Published : Jan 20, 2021, 11:35 AM IST

کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما و رکن اسمبلی گجیندر سنگھ شکتاوت کا انتقال لیور میں انفیکشن کی وجہ سے ہوگیا ہے۔

کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی گجیندر سنگھ شکتاوت کا انتقال

وزیر اعلی اشوک گہلوت، کانگریس کے ریاستی صدر گووند ڈوٹاسرا اور سچن پائلٹ نے گجیندر سنگھ شکتاوت کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کا ٹوئٹ
وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کا ٹوئٹ

گجیندر سنگھ شکتاوت نے آج اپنی زندگی کی آخری سانس لی۔

مزید پڑھیں:درگاہ کی برآمدے میں ملے چوری ہوئے پیسے

گجیندر سنگھ شکتاوت گذشتہ دنوں کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے، اس کے بعد وہ ٹھیک ہوگئے تھے۔

تاہم انہیں لیور انفیکشن کی شکایت تھی،اور وہ قومی دارالحکومت نئی دہلی کے آئی ایل بی ایس ہسپتال میں علاج کرا رہے تھے۔تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے اور انتقال کرگئے۔

ریاست راجستھان گذشتہ 5 ماہ کے دوران چوتھے رکن اسمبلی کی وفات ہوگئی ہے۔اب راجستھان اسمبلی میں 196 ارکان اسمبلی رہ گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.