ETV Bharat / state

Ashok Gehlot on Water Supply ای آر سی پی سے تیرہ ضلعوں میں پانی کی فراہمی کے لئے پرعزم، گہلوت

گہلوت سے پیر کو وزیر اعلی کی رہائش گاہ پر ای آر پی سی پی مشترکہ مورچہ کے نمائندے سے ملاقات کے دوران یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ اس اسکیم سے راجستھان کے ایک بڑے علاقہ میں پینے کا پانی اور سینچائی کے لئے پانی کی فراہمی ہوگی۔

author img

By

Published : Jul 31, 2023, 9:56 PM IST

راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت

جے پور: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ریاست کے تیرہ ضلعوں میں عوام اور کسانوں کے لئے مشرقی راجستھان نہر اسکیم (ای آر سی پی) کو بے حد اہم بتاتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت اس سے تیرہ ضلعوں میں آبی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے۔

گہلوت سے پیر کو وزیر اعلی کی رہائش گاہ پر ای آر پی سی پی مشترکہ مورچہ کے نمائندے سے ملاقات کے دوران یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ اس اسکیم سے راجستھان کے ایک بڑے علاقہ میں پینے کا پانی اور سینچائی کے لئے پانی کی فراہمی ہوگی۔ مرکزی حکومت کو جلد ہی ای آر سی پی کو سرکاری اسکیم اعلان کرنا چاہئے۔ ضروری شرح سے اسکیموں کی لاگت میں اضافہ اور علاقائی اسکیموں کے فائدے سے محروم ہوں گے۔

اس موقع پر نے گہلوت نے کہا کہ ریاست اسکیموں کا درجہ دلانے کے لئے مرکزی حکومت سے مسلسل مطالبہ کیا جار ہا ہے۔ انہوں نے نمائندوں کو یقین دلایا کہ مرکزی حکومت کے ذریعے ریاستی اسکیموں کا اعلان نہیں کئے جانے پر ریاستی حکومت کے ذریعے بجٹ التزام پہلے مرحلے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کا پی ایم او پر ان کی تقریر کو منسوخ کرنے کا الزام، پی ایم او کا جواب

وزیر اعلی نے مشترکہ مورچہ کے میمورنڈم کا نوٹس لیتے ہوئے جلدجائزہ لیکرحل کرانے کا یقین دلایا۔ نمائندوں کے عہدیداروں نے بتایا کہ ای آر سی پی کو قومی درجہ دلائے جانے کے لئے عوامی احتجاج اور بیداری مہم چلائی جا رہی ہے۔ نمائندوں میں سابق ایم پی پنڈت رام کشن، ضلع کونسل کے رکن موہنا گرجر، کسان لیڈر اندل سنگھ جاٹ، مشترکہ مورچہ کے صدر جوان سنگھ، جنرل سکریٹری پون بھاجک سمیت مختلف ضلعوں سے عہدیداروں شامل تھے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.