ETV Bharat / state

وزیر اعلی اشوک گہلوت دوسرے دن بھی اسپتال میں زیرِ علاج

author img

By

Published : Aug 29, 2021, 8:04 AM IST

وزیر اعلی اشوک گہلوت کی طبیعت ناساز ہونے کے سبب انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ اب بھی زیرعلاج ہیں۔

وزیر اعلی اشوک گہلوت
وزیر اعلی اشوک گہلوت

راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کی طبیعت ناساز ہونے کے بعد انہیں ریاست کے دارلحکومت جے پور کے سوائ مان سنگھ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ اب بھی زیر علاج ہیں۔ ایک دن قبل مذکورہ اسپتال میں ان کی اینجو گرافی کروائی گئی تھی۔ اس کے بعد سینئر ڈاکٹرز کی موجودگی میں ان کا علاج شروع کیا گیا تھا۔

وزیر اعلی اشوک گہلوت

وزیر اعلی کے علاج کے لیے سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی جو ان کی صورتحال پر نظر رکھ رہی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ وزیر اعلی اشوک گہلوت کو دو تین دنوں کے بعد اسپتال سے چھٹی دی جائے گی۔

ریاستی کابینی وزرا، اراکین اسمبلی سمیت دیگر شخصیات اسپتال پہنچ کر ان کی خیریت دریافت کر رہے ہیں۔

وزیر اعلی کی صحت یابی کے لیے ریاست کی مندروں، مساجد اور درگاہ سمیت متعدد مذہبی مقامات پر دعائیں کی گئیں۔

وزیر اعلی کے ایڈمٹ کے پیش نظر جے پور کے سوائی مان سنگھ اسپتال کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا۔

کانگریس پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ بی جے پی سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور بی جے پی کے ریاستی صدر ستیش پونیہ سمیت دیگر سیاسی رہنما بھی اسپتال پہنچ کر وزیر اعلی کی خیریت دریافت کی۔

مزید پڑھیں:

جلد ہی صحتیاب ہو کر عوام کی خدمت میں لگ جاؤں گا: گہلوت

اس کے علاوہریساتی وزیر صحت رگھو شرما، رکن اسمبلی امین کاغذی، رفیق خان، مہیش چوشی، پرتاپ سنگھ کھاچریاواس سمیت دیگرافراد افراد اسپتال میں موجود ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.