ETV Bharat / state

جے پور: نشے کے خلاف مہم

ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں نشے کے خلاف پولیس کی جانب سے ایک مہم چلائی جا رہی ہے اور اس مہم میں مسلم تنظیمیں بھی شامل ہوئیں۔

نشے کے خلاف مہم
نشے کے خلاف مہم
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 3:26 PM IST

جے پور میں مسلم تنظیموں کی جانب سے آج ایک بڑی ریلی بھی نکالی گئی۔ اس ریلی کو شانتی نگر علاقے کے شاہی مسجد سے روانہ کیا گیا اور یہ ریلی الگ۔ الگ علاقوں سے ہوتی ہوئی نہاری کے ناکا علاقے میں ختم ہوئی۔

نشے کے خلاف مہم، دیکھیں ویڈیو

اس ریلی کو پولیس کے اعلیٰ افسران کی جانب سے پرچم دکھا کر روانہ کیا گیا۔ اس درمیان سبھی بچوں نے اپنے ہاتھوں میں نشے نہیں کرنے کا پیغام دیتی ہوئی تختیاں لے رکھی تھی۔ وہیں ریلی میں کثیر تعداد میں طلبہ نے بھی حصہ لیا۔

اس پوری ریلی میں راجپوتانا یونانی میڈیکل کالج، جماعت اسلامی ہند شاستری نگر، راجستھان مسلم میڈیکل ویلفیئر سوسائٹی، مسلم یوتھ فارم، عیسائی اوشا سینگر سمیت دیگر تنظیموں نے حصہ لیا اس درمیان علاقے کے لوگ بھی موجود رہے۔

جماعت اسلامی ہند کے ریاستی سیکرٹری اقبال صدیقی نے بتایا کہ جےپور میں نشہ کافی زیادہ چل رہا ہے اس لیے اس ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ اس ریلی کے ذریعے ہم عوام کو یہ پیغام دیں گے کہ نشے سے لوگوں کے گھر خراب ہو رہے ہیں۔ نشے کی وجہ سے واردات میں بھی کافی زیادہ اضافہ ہو رہا ہے۔

وہیں پولیس کے اعلیٰ افسران کے مطابق اس طریقے کی ریلی کے ذریعے اور مسجدوں میں نشے کو لے کر اعلان کروانے کا جو پیغام دیا جائے گا وہ کافی بہترین کام ہے۔ مسلم برادری کا اس فیصلے کا استقبال بھی کرتے ہیں۔

Intro:جماعت اسلامی ہند کے ساتھ ساتھ دیگر مسلم تنظیمیں اور اور کثیر تعداد میں اسکول کے طلباء ہوئے ریلی میں شامل

Body:جے پور. جہاں ایک اور بھارتی ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں نشے کی خلاف پولیس کی جانب سے ایک مہم چلائی ہوئی ہے تو وہیں دوسری جانب بھی اس مہم کو مسلم تنظیموں کی حمایت بھی ملتی ہوئی نظر آرہی ہے...
یہاں جے پور میں مسلم تنظیموں کی جانب سے آج ایک بڑی ریلی بھی نکالی گئی... اس ریلی کو شانتی نگر علاقے کے شاہی مسجد سے روانہ کیا گیا اور یہ دہلی یہ الگ الگ علاقوں سے ہوتی ہوئی نہاری کا ناکا علاقے میں ختم ہوئی.. اس ریلی کو پولیس کے اعلیٰ افسران کی جانب سے سے پرچم دیکھا کر روانہ کیا گیا... اس درمیان سبھی بچوں نے اپنے ہاتھوں نشے نہیں کرنے کا پیغام دیتی ہوئی تختیاں لے رکھی تھی.. وہی ریلی میں کثرت تعداد میں طالبہ نے بھی حصہ لیا...

انہوں نے لیا حصہ

اس پوری ریلی میں راجپوتانا یونانی میڈیکل کالج, جماعت اسلامی ہند شاستری نگر, راجستھان مسلم میڈیکل ویلفیئر سوسائٹی, مسلم یوتھ فارم, عیسائی اوشا سینگر سمیت دیگر تنظیموں نے حصہ لیا اس درمیان علاقے کے لوگ بھی موجود رہے....

Conclusion:جماعت اسلامی ہند کے ریاستی سیکرٹری اقبال صدیقی نے بتایا کہ جیپور میں نشہ کافی زیادہ چل رہا ہے اس لیے اس ریلی کا اہتمام کیا گیا.. اس ریلی کے ذریعے ہم عوام کو یہ پیغام دیں گے کہ نشے سے لوگوں کے گھر خراب ہو رہے ہیں.. نشے کی وجہ سے وارداتوں میں بھی کافی زیادہ اضافہ ہو رہا ہے... وہی پولیس کے اعلیٰ افسران کے مطابق اس طریقے کی ریلی کے ذریعے اور مسجدوں میں نشے کو لے کر اعلان کروانے کا جو پیغام دیا جائے گا وہ کافی بہترین کام ہے.. مسلم برادری کا اس فیصلے کا استقبال بھی کرتے ہیں...

بائٹ-1. اقبال صدیقی, سیکرٹری جماعت اسلامی ہند

بائٹ- 2. راجیو پہنچار, اعلیٰ افسر پولیس

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.